3000 صفحات کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

3000 صفحات کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ -

جانے کتنے تکیے آنسوؤں سے تر ہوئے ہوں گے اور انھوں نے سوچا ہوگا کہ کیا ہم اپنوں پر بھروسہ کرسکتے ہیں، جن پر ہم نے پہلے بھی بھروسہ کیا تھا اور ہمارا اعتماد ریت کا گھروندا ثابت ہوا تھا اور ان لوگوں کا ضمیر تو آج بھی خوابیدہ ہوگا جنھوں نے ان دہشت گردوں کو پناہ دی تھی اور ان کے سہولت کار بنے تھے، اس یقین کے ساتھ کہ اسلام کی خدمت کررہے ہیں۔

ہمارے یہاں دہشت گردوں کو کچلنے کے بجائے سیاسی رہنماؤں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔ ہم اپنی آیندہ نسلوں کو جسمانی اور ذہنی طور پر توانا کرنے کے بجائے ان کے سروں پر پیتل کی ٹوپیاں چڑھا رہے ہیں۔ وہ بچے اور بچیاں جو سائنس، انجینئرنگ اور لبرل آرٹس میں آگے بڑھنا اور پڑھنا چاہتے ہیں ان کے لیے رقم مہیا کرنے کے بجائے ہم اپنی دوسری صلاحیتیں بڑھا رہے ہیں اور اس بات پر فخر کررہے ہیں کہ ہم کس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن چکے ہیں۔ ہم اس بات کا دعویٰ کررہے ہیں کہ اگرکسی نے میلی آنکھ سے...

دنیا کا ہر ملک اپنے دفاع کے لیے اسی طرح سوچتا اور تیاریاں کرتا ہے لیکن ہم تو اپنے معصوم بچوں کو دہشت گردوں کے چنگل سے نہ بچا سکے، ہم اس طرح کے دعوے کرتے ہوئے کچھ اچھے نہیں لگتے۔ ہم اقتدارکی خاطر صرف دوسرے سیاسی مخالفین کو نشانے پر رکھتے ہیں۔ ہم ریاست مدینہ بنانے کے دعویدار ہیں اور اس بارے میں غور نہیں کرتے کہ ہمارے یہاں سماج میں نا برابری بڑھتی چلی جا رہی ہے۔

اس نا برابری کے ساتھ ہم پچھڑے ہوئے طبقات کو کیسے یقین دلاسکتے ہیں کہ ان کے بچے صرف کمی بننے کے لیے پیدا نہیں ہوئے۔ یہ اندوہناک واقعہ جب ہوا تو یہ نعرہ لگا تھا کہ ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے۔ یہ کون سا دشمن ہے جس کے بچوں کو پڑھانے کا عزم کیا گیا تھا اور کیا ہم نے حساب لگایا کہ ہم اپنے کتنے بچے پڑھا سکے ہیں؟

سڑکوں پر اور بازاروں میں ناکافی لباس میں خستہ حال اور زرد آنکھوں والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ وہ ہمارے بچے نہیں ہیں، اس لیے ہم ان کے بھوک کے بارے میں کچھ نہیں سوچتے۔ ان کے پھیلے ہوئے ہاتھ ہمارا دل نہیں مسوستے۔ ہمارا ضمیر نہیں جاگتا اور ہم اپنی نمازوں، نوافل ، حج، عمرہ اور زکوٰۃ کی ادائیگی کو جنت میں جانے کا راستہ جانتے ہیں۔ یہ سب کچھ ہم نہیں سوچتے اور مطمئن رہتے ہیں۔ آرمی پبلک اسکول میں بے گناہ بچوں کو خون میں نہلانے والوں اور ان کے سہولت کاروں کا ضمیر شاید آج بھی مطمئن ہوگا، شاید...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی شہری کی پاکستانی کرکٹرز سے والہانہ محبت کی داستان - BBC News اردوسنہ 1987 میں عمانوئیل متات 25 برس کے تھے جب ان کے خاندان نے کراچی سے ہجرت کی اور وہ اسرائیل میں آباد ہوئے۔ اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود وہ پاکستانی کرکٹرز کے دیوانے ہیں اور کرکٹ کی یادیں ان کے لیے سرمایہ حیات ہیں۔ Lol. We love our Palestinians brothers too. Isrelites and J€ws are hypocrites پنجاب میں سکھوں نے بھارتی فوج کے قافلوں کے سامنے خالصتان زندہ باد کے نعرے لگا دیے ریلی کی شکل میں آزاد خالصتان کی تحریک چلائی بھارت کے ظلم سے تنگ آ کر سکھوں نے آزادی کی تحریک تیز کر دی انشاﷲ بہت جلد بھارت کے ٹکڑے ہونگے۔ پاکستانی جہاں بھی رہے دل پاکستان میں رہتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، ملک میں پیٹرولیم نرخوں میں کمی ہوگی یا اضافہ؟ فیصلہ کل ہوگا Keep it unchanged this month. Bring some predictability and shit Good news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-شہر کی 80 ہزار روشنیاں گُل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

الفارابی: جنھوں نے یونانی فلسفے سے اسلام سمجھانے کی کوشش کی - BBC News اردوفارابی صرف ارسطو کے کام پر روشنی ڈالنا یا فلسفیانہ تصورات سے مذہب کی خدمت کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے، بلکہ وہ چاہتے تھے کہ فلسفے کی تمام شاخوں کو ایک منظم نظریے کی صورت میں یکجا کر دیا جائے۔ That is a screwed up idea. بہت خوب۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »