30 سال میں ہماری آبادی دگنی ہو جائے گی، علما سے مدد کی اپیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

30 سال میں ہماری آبادی دگنی ہو جائے گی، علما سے مدد کی اپیل ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین نے کہا کہ 30 سال میں ہماری آبادی دگنی ہو جائے گی، جب کہ جنوبی ایشیا میں ایسا 60 برس میں ہوگا۔ن خان اس معاملے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، ماضی کی حکومت نے آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے کچھ نہیں کیا۔ ڈاکٹر نوشین کا کہنا تھا کہ آبادی کنٹرول کرنے کے لیے علما کے تعاون کی بھی ضرورت ہے، ہم آبادی کے سلسلے میں عالمی معاہدوں کی پاس داری کریں...

یاد رہے کہ رواں سال جون میں یو این رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ عالمی آبادی 2050 تک تقریباً 2 ارب ہو جائے گی، جب کہ پاکستان کی موجودہ آبادی کا نصف حصہ 2050 میں دگنا ہو جائے گا، خیال رہے کہ عالمی آبادی اس وقت 7 ارب 70 کروڑ ہے جو 2050 تک تقریباً 9 ارب 70 کروڑ تک پہنچ جائے گی، جب کہ پاکستان کی موجودہ آبادی 21 کروڑ 70 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔

یاد رہے کہ 2017 میں پاکستان میں چھٹی مردم شماری کرائی گئی تھی، جس کے مطابق پاکستان کی آبادی 13 کروڑ 23 لاکھ سے بڑھ کر21 کروڑ 70 لاکھ ہو گئی ہے جب کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت یہ آبادی 21 کروڑ 90 لاکھ تک پہنچ جاتی ہے، آبادی میں 1998 سے 2017 تک 7 کروڑ 87 لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abadi beray gi to mulk b beraha ho jay ga inshallah pak fog zindabad

Ha ha ulema sey madud ha ha. Enki raal to tapukti hi rehti hey.Kahin maamla double sey 2+2 gunah na hojay.

ابھی ۶۰ کروڑ ہے گنتی کرکے دبکھو

اضافہ کیسے نہیں ہوگی جب نیوز دیکھیں ہیں۔تو کہتے ہیں کہ پلانا ہسپتال میں ایک عورت کا چھ بجے پیدا ہوئے۔اللہ کے فضل اور کرم سے اللہ نے مجھے بھی تین بچوں سے نوازا۔ایک بیٹا مر گیا اور دو ابھی زندہ ہے بیٹا بیٹی زندہ ہے

To Achi Bat Ha Na Jitni Awam Hogi Utni Bari Economy B Hogi

masoom_la g ab ye deko? 😂

Haha hum ne tu abi shadi bhi nahi kiya hai.. 😂 Aisa nahi chale gah ab. 😪😥😮

پہلے علما سے ان کے بچوں کی تعداد پوچھیں۔

Lekin ye baat tum kia jano Ramesh Babu Aap log chahte hain ke kisi Jaali Moulvi ka iss pe Stamp ya thapa lag jaye. Han wo he na Mr. Ashrafi, jiss ka naam hi ashrafi he, jis ko bahir se fund milay the, islam men bigarh paida kerne ke liye, jo Embassy se sharab pee ke aa raha th

30 saal ke baad, dunya kitne dino ki reh jaaye gi, kuch pata bhi he, Allah ne her cheez ko paida kia he, Allah her cheez per Qadir he, Allah jab Bacha paida kerta hay, to uss ke liye Rizc ka bhi intezam kerta hay, Dunya ki itni aabadi hone ke baad bhi, dekho Allah ki zameen Khali

Wo tuawn nhn Karan ga SB saziada bcha unhi k Han Allah ke dann ha

بہت خوب یہ تو بڑی اچھی بات ہے اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ زیادہ فرمائے باقی دو کا ساتھ سب سے اچھی بات والے اپنے دو بچوں کے ساتھ خوش رہیں اور بڑھاپے میں بیٹھ کر مکھیاں مارا کرے

Injection lagwa lo tamam mard.....

Media help

Girls ko samja do sab tek ho jayega😝

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمیانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی Pakistan Dollar Rates Value Rupees KSE Market Trading kse_100 StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کےجھٹکے، شہریوں میں خوفاللہ خیر کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخ - Pakistan - Dawn Newsجناب میراکیس بھی حل کرواٸیں۔میں ٩ ماہ سے آپ ٹی والوں کےپیچھے پڑاہواہوں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےاپوزیشن کی روزانہ ضرورت کی بنا اجلاس جیل میں ہونا چاہیئے ۔ نیا پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےاطلاعات ہیں کہ وزارت قانون نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »