3 تارکین وطن بحری جہاز کے سٹیئرنگ بلیڈ پر بیٹھ کر 11 دن بعد سپین پہنچ گئے حیران کن واقعہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

3 تارکین وطن بحری جہاز کے سٹیئرنگ بلیڈ پر بیٹھ کر 11 دن بعد سپین پہنچ گئے، حیران کن واقعہ

تفصیلات کے مطابق تینوں تارکین وطنوں نے 11 دن تک بحری جہاز کے نچلے حصے میں موجود سٹیئرنگ کیلئے استعمال ہونے والے بلیڈ کے اوپر بیٹھ کر سفر کیا۔ہسپانوی کوسٹ گارڈ نے تینوں تارکین وطنوں کوریسکیو کرکے ہسپتال پہنچا دیا ہے۔کوسٹ گارڈز کے مطابق تینوں تارکین وطن پانی کی کمی

اور ہائپو تھرمیا کا شکار ہوگئے تھے، ایک کی حالت تشویشناک ہے۔17 نومبر کو نائیجریا سے ایک آئل، کیمیکل ٹینکر روانہ ہوا تھا جس میں یہ تینوں تارکین وطن چھپ کر سوار ہوئے تھے۔واضح رہے کہ کینری جزائر یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے افریقی تارکین وطنوں کیلئے ایک گیٹ وے رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔