24 گھنٹے کے اندر اندر ہمارے لوگ بازیاب کرائے جائیں، ناراض اپوزیشن اراکین نے مطالبہ کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

24 گھنٹے کے اندر اندر ہمارے لوگ بازیاب کرائے جائیں، ناراض اپوزیشن اراکین نے مطالبہ کر دیا ARYNewsUrdu

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ناراض اور اپوزیشن اراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ 24 گھنٹے کے اندر اندر ان کے لوگ بازیاب کرائے جائیں۔

اسد بلوچ نے کہا کہ ہمیں پتا ہے کہ ہمارے لوگ کہاں ہیں، آج کل سائنس کا دور ہے، ہمیں معلوم ہے ہمارے لوگوں کو 25 اکتوبر کے بعد چھوڑ دیا جائے گا۔ انھوں نے کہا اراکین اسمبلی کو آئینی طور پر اسمبلی تک رسائی نہیں دی جا رہی، بلوچستان کے ایم پی ایز خصوصاً خواتین کی رائے کو دبانے کے لیے اغوا کیا گیا، ہم سب سے پہلے چیف سیکریٹری کے آفس گئے وہ غائب ہوگئے، باقی ایم پی ایز کو دھمکی آمیز فون آ رہے ہیں، ہم گورنر بلوچستان کے پاس گئے اور ان سے کہا آپ آئینی اختیارات استعمال کریں، ہم آئی جی ڈھونڈتے رہے ان کے گھر گئے تو پتا چلا وہ گھر پر نہیں ہیں۔

دوسری طرف لاپتا رکن بلوچستان اسمبلی ماہ جبین شیران نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ وہ کچھ ذاتی مسائل کی وجہ سے کل اسمبلی نہیں پہنچ سکی تھیں، الحمدللہ میں ٹھیک ہوں اور محفوظ ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی، 24 گھنٹے کے دوران 567 نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

NEO NEWS LIVE | Latest Pakistan News 24/7, Headlines, Bulletins, Breaking News & Exclusive Coverageپلیئرز کو ریلیکس چھوڑ دیں مینجمنٹ جتنی پلیئرز سے باتیں کرے گی لڑکے اتنے کی پریشر میں آئیں گے:کامران اکمل Watch Live : KamiAkmal23 kalson theismaaslam T20WorldCup NAMvsIRE
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

Pakistan reports 567 coronavirus cases, 16 deaths in 24 hoursPakistan reports 567 coronavirus cases, 16 deaths in 24 hours
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوروناوبا؛ 24 گھنٹوں میں 567 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.44 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی Say MASHA ALLAH
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں بھی کروناوائرس کا زور تھمنے لگا,24 گھنٹوں میں 567 کیسزرپورٹپاکستان میں بھی کروناوائرس کا زور تھمنے لگا,24 گھنٹوں میں 567 کیسزرپورٹ Pakistan CoronavirusUpdates CoronaCases Patients Infection OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سطح سمندر پر اچانک قدیم تباہ شدہ 24 بحری جہاز نمودار، لوگ خوف زدہ ہو گئےسطح سمندر پر اچانک قدیم تباہ شدہ 24 بحری جہاز نمودار، لوگ خوف زدہ ہو گئے ARYNewsUrdu Pakistan MA?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »