24 سالہ حاملہ یوٹیوب سٹار لڑکی کی موت اس سے چند روز قبل ویڈیو میں کیا کہا تھا؟ دیکھ کر دل پگھل جائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

24 سالہ حاملہ یوٹیوب سٹار لڑکی کی موت، اس سے چند روز قبل ویڈیو میں کیا کہا تھا؟ دیکھ کر دل پگھل جائے

کہی تھیں کہ سن کر ہر کسی کا دل پگھل جائے۔ میل آن لائن کے مطابق اس نوعمر لڑکی کا نام نکول تھا جو آٹھ ماہ کی حاملہ تھی۔ اس نے مرنے سے چند دن قبل ایک ویڈیو میں کہا تھا کہ ”میرے حمل کی سب سے بری بات یہ ہے کہ میں پہلے کی نسبت بہت زیادہ جذباتی ہو گئی ہوں۔ اب میں ایک لمحے میں خوش ہوتی ہوں اور اگلے ہی سیکنڈ رونے لگتی ہوں۔ میرا حمل ٹھیک جا رہا ہے لیکن جذبات اپنی عروج پر

ہیں۔“نکول مزید کہتی ہے کہ ”چوبیس گھنٹے میرا سانس اکھڑا اکھڑا سا رہتا ہے۔ میں کمرے میں ایک سے دوسری طرف جاﺅں تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میں مرنے لگی ہوں۔ مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میرا بچہ مجھے کھا رہا ہے۔“رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو کے چند دن بعد ہی نکول کی موت واقع ہو گئی اور اس کی کوکھ میں پرورش پاتا اس کا بیٹا بھی دنیا میں آنے سے پہلے ہی اپنی ماں کے ساتھ دنیا سے چلا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: 17 سال بعد پہلی سزائے موت پر عملدرآمد آخری لمحات میں مؤخر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ:وفاقی سطح پر 17 برس میں پہلی سزائے موتامریکہ میں ڈینیئل لیوس نامی شہری 17 برسوں میں وفاقی سطح پر پہلے قیدی ہیں جنھیں سزائے موت دے دی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: 17 سال بعد پہلی سزائے موت پر عملدرآمد آخری لمحات میں موخر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں سترہ برس بعد سزائے موت کے کسی فیصلے پر عملدرآمدامریکی اپیلز کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں سترہ برس بعد وفاقی سطح پر پہلی مرتبہ کسی سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ پیر کو سینتالیس سالہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں‌ 17 سال بعد قیدی کو زہریلے انجیکشن سے سزائے موتامریکا میں‌ 17 سال بعد قیدی کو زہریلے انجیکشن سے سزائے موت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »