24گھنٹے میں کرونا کے 130 مریض صحت یاب ہوئے، مرتضیٰ وہاب -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

24گھنٹے میں کرونا کے 130 مریض صحت یاب ہوئے، مرتضیٰ وہاب ARYNewsUrdu coronavirus

کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 130 مریض صحت یاب ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ لاک ڈاؤن یقیناََ ایک مشکل ترین فیصلہ تھا،ادراک تھا کہ بڑی آبادی غریب افراد پر مشتمل ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کرونا وائرس جیسی وبا سے نمٹنے کے لیے اقدام ضروری تھا،لاک ڈاؤن کے فیصلے کے مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ 24گھنٹے میں کرونا وائرس کے 130 افراد صحت یاب ہوئے،اب تک سندھ میں الحمداللہ 253 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے فیصلوں پرعمل کر کے اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اے آروائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ تسلیم کرتا ہوں سندھ میں صورت حال آئیڈیل نہیں ہے،سندھ میں دیگر صوبوں کی نسبت کرونا کیسز میں اضافہ نہیں...

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن سے پہلے اندازہ تھا غریب اور دیہاڑی دار طبقہ متاثر ہوگا،سفید پوش لوگوں کو امداد دینے کی ضرروت ہے،کراچی میں سوا 2 لاکھ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL یہ بھی بتادیں کہ نئے کتنے ہوئے

ARYNEWSOFFICIAL Mishaullah will be well

Very well done 👍

اللھم یا شافی الامراض اشف مرضانا و مرضی المسلمین

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم چینی بحران کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ چینی بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ Definitely zardari as well Definitely zardari awr sharifo samait احتیاط سے بیان دیں۔ زرداری صاحب کا بھی نام ہے 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

24گھنٹے میں کرونا کے 130 مریض صحت یاب ہوئے، مرتضیٰ وہابکراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا murtazawahab1 pid_gov الحمد للہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا ایمرجنسی فنڈ میں شہریوں کی جانب سے عطیات، مرتضیٰ وہاب کا اظہار تشکرکرونا ایمرجنسی فنڈ میں شہریوں کی جانب سے عطیات مرتضیٰ وہاب کا اظہار تشکر Karachi SindhGovt MurtazaWahab CoronaReliefFunds COVID19Pakistan CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona MediaCellPPP MuradAliShahPPP murtazawahab1 BBhuttoZardari pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں عوام نے کورونا سے بچنے کیلئے حیران کن کام کر ڈالاٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹھٹھہ کے ایک گاو¿ں میں کورونا سے بچنے کے لیے درجنوں افراد نے سرمنڈوا لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین گرمی میں کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »