2021 \u0645\u06cc\u06ba \u0688\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u067e\u0691\u06be\u06cc \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u0634\u0648\u0628\u0632 \u06a9\u06cc \u062e\u0628\u0631\u06cc\u06ba

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پی) کے رہنما فیصل سبزواری سے شادی کرنے اور ان سے محبت کی خبر کو بھی شائقین نے شوق سے پڑھا دونوں نے جولائی 2019 میں سادگی سے شادی کی تھی

سال 2021 بھی پچھلے سال کی طرح کورونا کی وبا کے خوف کے سائے تلے رہا اور زیادہ تر لوگ وبا کے علاج میں ہونے والی پیش رفت اور دنیا پر اس کے پڑنے والے اثرات کی خبریں پڑھتے رہے، تاہم اس کے باوجود تفریح حاصل کرنے کے لیے لوگ شوبز کی خبریں بھی پڑھتے رہے۔

ہم یہاں ہم ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کی لائف اینڈ اسٹائل کی ان 10 خبروں کی فہرست فراہم کر رہے ہیں، جنہیں لاکھوں بار پڑھا اور دیکھا گیا۔—فائل فوٹو: انسٹاگرام/ ٹوئٹر اگرچہ بختاور بھٹو کی شادی اور تقریبات میں سندھی لوک گیتوں کی خبر کو بھی زیادہ پڑھا گیا مگر ان کے اجرک کے ڈیزائن کی مہندی کی خبر کو سب سے زیادہ پڑھا گیا اور یہ خبر سال کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی نویں خبر بنی۔اس خبر کی مزید تفصیل یہاںعدنان اکتار اپنے گرد دکھائی دینے والی لڑکیوں کے لیے نازیبا زبان بھی استعمال کرتے تھے—اسکرین شاٹ/ یوٹیوب

شوبز کی چھٹی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبر سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی جانب سے اپنی شادیوں سے متعلق کیے جانے والے انکشافات کی خبر تھی، انہوں نے بتایا تھا کہ جب وہ تیسری بار نکاح کر رہی تھیں، تب ان کا نواسہ ان کی گود میں تھا۔ڈان کا لائف اینڈ اسٹائل ڈیسک صرف شوبز کی خبریں بنانے تک محدود نہیں بلکہ یہ ڈیسک اہم شخصیات کی زندگیوں سمیت صحت، سماجی، مسائل، سیاست کی وہ خبریں جو غیر روایتی ہوتی ہیں، وہ بھی بناتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹی آر ٹی کی ڈیٹیلڈ وڈیو ہے یو ٹیوب پر - جاہل قوم - 😐

جی جی، پاکستانی تو اسلام کے اتنے پکے ہیں کہ اس چول کو بھی عالم سمجھ کر بیت شروع کر دی تھی -کدھر ہیں وہ ملا جو ان پاکستانیوں کو اسلام سکھاتے ہیں - 😐 😐 😐 😐

Hoor and out dated langoor

Kyun ki

پیسہ ہو تو ایک کیا تین تین بھی بندہ کرلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ کی امریکا سے میزائل دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست - ایکسپریس اردوہتھیاروں کی فراہم کردہ تعداد میں کمی ہوئی تو مملکت پر داغے گئے میزائل یا ڈرون حملے کامیاب ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گنجائش سے زائد قیدیوں کی جیل میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاکبرونڈی کے نائب صدر پروسپر بیزومبانزہ کا کہنا ہےکہ آگ دارالحکومت گیٹیگا کی ایک جیل میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری جیل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. تیز سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کی ماڈل عدالت سے 10 سے زائد خطرناک ملزمان فرار - ایکسپریس اردوملزمان بخشی خانے سے فرار ہوئے، وہ مختلف مقدمات میں کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل سے پیشی پر لائے گئے تھے Must be linked to PMLN somehow...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے بحرین کی کنگ حماد یونیورسٹی ہاسپٹل کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی کنگ حماد یونیورسٹی ہاسپٹل کے کمانڈر میجرجنرل ڈاکٹر شیخ سلمان بن عطیہتہ اللہ الخلیفہ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رانا شمیم کے صاحبزادے نے بیان حلفی سے مکر جانے کی خبروں کی تردید کر دیRana Shamim's son denied reports that he had recanted the affidavit
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »