2021 میں بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے فنکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2021 میں بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے فنکار -

سال 2021 ختم ہونے کو ہے اور یہ سال ختم ہونے سے ایک ماہ قبل یاہو کی جانب سے سال 2021 کا جائزہ لیتے ہوئے بھارت میں سال کے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے مرد اور خواتین فنکاروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے نامور اداکار اور بگ باس سیزن 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا رواں برس ستمبر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ ان کی اچانک موت نے ان کے مداحوں سمیت پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو صدمے میں مبتلا کردیا تھا۔ یاہو کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست کے مطابق بھارت میں رواں سال سدھارتھ شکلا کو...

کناڈا فلموں کے اداکار پنیت راج کمار المعروف اپو اکتوبر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے تھے انہیں لوگوں نے چوتھے نمبر پر سب سے زیادہ سرچ کیا۔ جب کہ برصغیر کے نامور اداکار دلیپ کمار کو لوگوں نے پانچویں نمبر پر سب سے زیادہ سرچ کیا۔ شہنشاہ جذبات کہے جانے والے اپنے عہد کے معروف اداکار دلیپ کمار جولائی 2021 میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے۔یاہو کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو لوگوں نے آن لائن سب سے زیادہ تلاش کیا اور وہ 2021 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے...

چوتھے نمبر جس اداکارہ کو لوگوں نے آن لائن سب سے زیادہ سرچ کیا وہ اداکارہ عالیہ بھٹ ہیں جب کہ اس فہرست میں دپیکا پاڈوکون پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویکسین2021 میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظلفظ ویکسین کو سال دو ہزار اکیس کا ورڈ آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے، ویکسین رواں برس سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ رہا۔ امریکی ڈکشنری میریم ویبسٹر نے کہا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ فرخ حبیبنومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ ، فرخ حبیب FarrukhHabib November Pakistan Dollars ExportOfGoods MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial Aur import?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے لمبی ناک کا عالمی ریکارڈ - ایکسپریس اردوغیرمعمولی لمبی ناک کی وجہ سے ان صاحب کا مذاق اڑایا گیا لیکن ان میں سونگھنے کی حس بھی بہت تیز ہے سب سے لمبی لمبی چھوڑنے والا تو ملک کا وزیراعظم ہے mushtaqminhas چول انسان تو نواز شریف کے پالش کئے جا ،ادھر تیرا ریکارڈ کوئی اور لے گیا،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں رواں سال سب سے زیادہ یوریا کی پیداوار ہوئی۔خسرو بختیاروفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ اس سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ یوریاکی پیداوار کی گئی۔وفاقی وزیر خسرو بختیار کے زیرصدارت یوریا پیداوار و فراہمی پر اجلاس GovtofPakistan MoIB_Official اسی لیے نہیں ملی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان2021 کی بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں شامل - ایکسپریس اردوحیران کن طور پر آریان خان پہلی بار اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں یہ آج کی دنیا ہمیشہ نیگیٹیو کے پیچھے بھاگتی ہے Lol اور ہمارا میڈیا چاہتا ہے کہ پاکستان میں بھی سب سے زیادہ سرچ کرنے والی شخصیت یہی ہو ۔ اسلیے پل پل کی خبریں دے رہے ہیں ۔ جو ہمارے لوگوں کے منہ کالے کر کے بھیجتے ہیں ۔ کوئی شرم کوئی حیاء کوئی غیرت ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئےبھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »