2019 میں یوٹیوب پرمقبول ہونے والی پہلی عرب خاتون - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروڑوں بار دیکھی جانے والی ویڈیو Youtube

سال 2019 کے اختتامی مہینے شروع ہوتے ہی سوشل و ویڈیو ویب سائٹس نے اپنے سب سے زیادہ مقبول گانوں اور ویڈیوز کی رپورٹس جاری کرنا شروع کردی ہیں۔

پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو کا اعزاز فہد مصطفیٰ کی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کے حصے میں آیا جب کہ سب سے زیادہ دیکھے جانے والے گانے کا اعزاز ’جا تجھے معاف کیا‘ کو ملا۔نور اب متحدہ عرب امارات میں رہتی ہیں—فوٹو: انسٹاگرام’نور اسٹار‘رپورٹ کے مطابق ’نور اسٹار‘ کے یوٹیوب چیبل کو 2019 میں ایک کروڑ افراد نے سبسکرائب کیا اور اب تک ان کے چینل کو ایک کروڑ 30 لاکھ افراد سبسکرائب کر چکے ہیں۔

گزتے وقت کے ساتھ نور اسٹار نے اپنے یوٹیوب چینل پر عرب ثقافت، عرب نوجوان لڑکیوں کے مسائل اور خواہشات پر ویڈیوز جاری کرنے سمیت انٹرٹینمنٹ اور مزاحیہ انداز کی ویڈیوز بھی جاری کرنا شروع کیں۔اپنے مواد کو وسعت دیے جانے کے بعد نور اسٹار کی مقبولیت میں اضافہ ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کے سبسکرائبرز کی تعداد بڑھنے لگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019 میں پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین یوٹیوب ویڈیوز کونسی رہیں؟ - Tech - Dawn NewsLook at her! Dua Mallah, a seven year old girl, she has been raped, murdered and abandoned naked near Var city, Thatta Sindh. Apko takleef kiyaa hogai,koi kch bhi daikhaay.... Aapko ksnaay haaq diyaa watch krnaay kaa!😷👎haan bss area maay aap kch galat daikhian tuu police maay foori complain krwayin😷hm khud bhi bhot nafrat krtay Hain inn lusty men aur boys saay,👊😡😠😷 Koi urat inn awara kutton,jhootaay zani maardon aur laarkon paar aik baar naa thokaay😷😠... Urat kii izzat paar hmlaay,izzat kaay dhushman aur society kliyee gand aur shame Hain jinkoo maar janaa chayee 😷 👎
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

2019 میں پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین یوٹیوب ویڈیوز کونسی رہیں؟ - Entertainment - Dawn Newsلعنت ہے تمہارے Dawn ہونے پر 😡😡😡😡 بکواس سندہی زبان کی ایک مسال مشہور ہے شیر مر جاے گا لیکن گا س نہیں کہاےگا آپ کے شیر تو تیسری بار لندن گھاس کھانےچلے گے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کاسلسلہ جاریعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، تین ماہ کے دوران خام تیل نو ڈالر فی بیرل سستا ہوا پڑھیے arustoo کی رپورٹ SamaaTV arustoo As of now, Brent is up ~4% on OPEC meeting & API report. arustoo مگر وہ تیل پاکستان آے گا جب اس قوم کا سارا تیل نکال لیا جاے گا ۔کوی چور ھے تو کوی ظالم ھے ۔فرق کیا پڑا پہلے صرف کفن چور تھے یہ تو ساتھ ڈنڈا بھی دیتے ہیں ۔ arustoo عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پٹرول 69 فی بیرل ڈالر سے 60 بیرل ڈالر پر آگیا... ماضی قریب میں ایک اسد عمر ہوا کرتا تھا... اُس بیچارے کا شاید کیلکولیٹر خراب ہوگیا ہے ورنہ وہ ایسا حساب کتاب لگاتے تھے کہ پٹرول 46 روپے فی لیٹر ہوجاتا تھا. Asad_Umar
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر بالائی علاقوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،6میں کمی ، 7میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،6میں کمی ، 7میں استحکام Pakistan Inflation Vegetables PriceHike pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پھر تیز ہوگئی، 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں پھر تیز ہوگئی، 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE PakistanStockExchange Business Index Trading Karachi kse_100 StateBank_Pak pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial a_hafeezshaikh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »