2018 سے 2020 تک پاکستان کوسب سے زیادہ سویلین امداد دی، امریکی قونصل جنرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرمایہ وہیں لگتا ہے جہاں قواعد شفاف ہوں، پنجاب میں بیرونی سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ہیں، ولیم کے مکانیولے

لاہورمیں تعینات امریکی قونصل جنرل، ولیم کے مکانیولے نے کہا ہے کہ 2018 سے 2020 تک پاکستان کوسب سے زیادہ سویلین امداد دی، سرمایہ وہیں لگتا ہے جہاں قواعد شفاف ہوں۔

روز نامہ ’جنگ‘ اور ’دی نیوز‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ پنجاب میں چھ جامعات کے ساتھ شراکت داری کی ہے، طلبہ کو انگریزی سکھائی جا رہی ہے، جنوبی پنجاب میں 10 ہزار نوجوانوں کیلئے کاروباری مواقع پیدا کیے ہیں۔ولیم کے مکانیولے نے کہا کہ زراعت، لائیواسٹاک، کاروبار، صحت، گورننس ، توانائی، پنجاب میں پولیس، عدالتی اور جیل کے شعبوں کی مضبوطی کیلئے بھی تعاون کیا۔

امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ پنجاب میں بیرونی سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ہیں، پنجاب اگر کاروبار کے سازگار مواقع کو اجاگر کرے تو یہ امریکی نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے لیے اور بھی پرکشش مقام بن سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Own intrest

UmarCheema1 Gai kidhr?

Sab kha gaye ye log

اب تو امریکی بھی پول کھول رہے ہیں

چل اوئے

امریکہ سے صدقہ و خیرات لے کر بھی ان کے لیے پھر بھی امریکہ برا

CHORR NIAZI CHORR HA Selectors CHORR HAI

UmarCheema1 Yes Absolutely Right You give Civilians Aid and in return you get …. To achieve you goals with h help of …

او بھائی امداد خود آ کے دے دیا کرو دو دو ڈالر یہ کمینے حکمران سمیت باجوہ خود کھا جاتے ہیں

فیک نیوز

جی ہاں اسی لئے تو 98 لاکھ ٹیکس دیا ہے

اور وہ سارہ کہ سارہ وزراء اور جج حضرات نے اپس میں بانٹ لیا

UmarCheema1 Jo amdad de vo to bajwa Sab ne Papa jones Valon ko vapis Kar di Hea

پاکستانیوں کو نہیں دی۔ فوجیوں کو دی ھے اور اپنے کام نکلوائے ہیں۔ عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہو

UmarCheema1 ان کو دھوکا ہوا ہے، یہ سویلین دکھاوے کے لیے رکھا ہے

امریکی قونصل جنرل نے سی پیک ختم کرنے کی قیمت بتادی

امریکہ نے اتنی امداد دے کر احسان نہیں کیا۔ ہم نے بھی یہاں سی پیک بند کیا۔اورنج ٹرین کھو کھاتے ڈال دی۔چائنہ کے پراجیکٹس تقریبا بند ہی کر دئے۔۔۔۔۔عمران خان 😂😂😂😂

باؤ جی کی طرف سے'. جیو کو ٹوکری ملی!

Given for public or vice a versa ?

It must have been given to NGOs for espionage. Remember the United States pays for its own interests, nothing for free.

سلیکٹڈ کو سویلین لیڈر مان ہی گئے ہو

جنہوں نے کھانا تھا وہ کھا گئے! لیکن بدنامی پھر بھی نوازشریف کا مقدر بنانی ہے امداد کی رقم پہ ڈکیتی مارنے والوں اور ان کے غلاموں نے!

جو ساری اس حکومت کا سربراہ اور اسکے کے گماشتے کھا گئے اور ایک ڈالر بھی عوام کی بھلائی کے لئے خرچ نہیں کیا گیا۔

جو دیا تم نے اپنے پٹھووں کو دیا وہ کھا پی کے بیٹھ گئے ۔۔عوام کو کچھ نہیں ملا۔۔ اب آپ بھی پتلی گلی سے نکل لو

کون سی امداد اور کہاں کی امداد،؟؟؟

عوام تک ککھ نہیں پہنچا

کے پی کے میں US Aid کے پراجیکٹ ھوئے۔ ٹرمپ کے وقت کافی امداد آتی رھی۔جب ٹرمپ ھار گیا۔تو نیازی نے افسوس کا اظہار کیا۔پھر ایک انٹرویو میں ویلیئن اور ھیرو بن کر Absolutely Noکہ کر بین الاقوامی طور پر خود کو تنہا کردیا اور طالبان کو بھی تسلیم نہ کرکے تعلقات میں سردی ھے۔

جس کا ایک ٹکہ بھی عوام پر خرچ نہ ہوا

وہ امداد بظاہر تو پاکستان کو دی مگر استعمال کہاں ہوئی یہ کسی کو پتہ نہیں۔

پوچھو تو سہی پھر کہ امداد استعمال کہاں پر ھوی

This financial n technical assistance will not bring any revolution in Pakistan.Pakistan needs some structural changes in its economy to make it self sufficient n leave the crutches of assistance which is compromising our sovereignty.

Absolutely Not AbsolutelyNot

کہان گعی امداد

سویلین تک پہنچ نہیں پاتی۔ لہٰذا اگلی بار فرداً فرداً ہر فرد کے شناختی کارڈ پر جاز کیش کراوادینا۔ :پ

Laaga kidhar civilian pr ye to batao😂

adnanCad تمہارا اپنا بچہ جمہورا جو تھا

پاکستان کو امداد دے دے کر نکما کر دیا۔ اگر امداد نہ دیتے تو شاید یہ لوگ خود کام کرتے۔۔۔

Pakistani army ISI PTI dog pur Lant 🐕

وه ان لوگوں کے جیب میں گئے جو تمھارے بوٹ چاٹ رہے ہیں.

یہ امداد کدھر گئی ؟

مگر میرا کپتان تو بھیک کے سخت خلاف تھا زبردستی دی ہو گی امریکہ نے خان کو امداد ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا پھر سے زور پکڑنے لگا مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد تک پہنچ گئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان میں کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا ، ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد تک پہنچ گئی  ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری لاہور سے آئی 4 سالہ بچی نمونیا سے چل بسیراولپنڈی (ویب ڈیسک) مری میں برفباری دیکھنے کے لیے آنے والی ایک اور بچی انتقال کر گئی جس کے بعد شدید برفباری اور  بدترین ٹریفک جام کے باعث جاں بحق افراد تمام سیاحوں کو مری کا بائکاٹ کرنا چاہئے اور جتنی حرام خوری کی وہی کھائیں سارا سال حرام ناجائز منافع سیاح_مری_کابائیکاٹ_کریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری : حکومتی نالائقی سے کئی شہری زندگی سے محروم ہوگئے، زرداریZardari bhai ko batayein k Washington k flood ke responsibility Bhi PTI govt pe daal de اور آپکی قابلیت سے کئی شہری دولت سے محروم ہو گئے.. مری میں 3 ہزار والا کمرہ 40 ہزار میں بکا ۔ ہیٹر 1000 روپیہ فی گھنٹہ دیا گیا اور ٹائر پر چین 5 ہزار کی ڈالی گئی ۔ مری کے مقامیوں نے برف میں پھسے مجبور لوگوں کو بلکل اس ہی طرح لوٹا جس طرح میدان جنگ میں مال غنیمت لوٹا جا تا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے پر گھر سے فرار ہونے والی لڑکی کی لاش نالے سے برآمد - ایکسپریس اردولڑکی نے گھر میں اپنے سامان میں ایک موبائل بھی چھپا رکھا تھا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا نوید اقبال کے بھائی سے رابطہ، اہلخانہ سے اظہار ہمدردیThis man is doing eye wash. Don't trust him he is the one who used govt house Karachi to hold his family meeting. Beware of these jokers. KYA MERI SELECTION HOGAYI WALA BANDA LGRHA HAI 😂😂 مبارک ھو پہلے تو صدر صاحب کی جو بڑی مدت کے بعد دھوپ میں سوکھنے کیلئے صدر ہاؤس سے بائر تو نکالے ورنہ قوم تو سمجھی تھی یہ عہدہ ہی ختم کر دیا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مری سے رات گئے 600 سے زائد گاڑیوں کو نکالا گیامری ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  مری کی تمام اہم شاہرات کو ٹریفک کیلئے کلیئر کر دیا گیا ، رات گئے 600 سے زائد گاڑیوں کو نکالا گیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب خود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »