20 ہزار طبی حفاظتی ڈریس ڈاکٹرز اور طبی عملے کو فراہم کیے جائیں گے، سلمان اقبال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

20 ہزار طبی حفاظتی ڈریس ڈاکٹرز اور طبی عملے کو فراہم کیے جائیں گے، سلمان اقبال مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SalmanIqbal

تفصیلات کے مطابق سلمان اقبال نےاے آر وائی نیوز کے پروگرام ’ الیونتھ آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 20 ہزار طبی سوٹ آرڈر کیے ہیں جو کہ میڈ ان پاکستان ہیں اور حکومت کے تصدیق شدہ ہیں،اور جلد ہی اس جنگ کے ہر اول دستے یعنی ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو فراہم کردئیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس متاثرین کے لیے اے آ ر وائی کی خصوصی ٹرانسمیشن میں وزیراعظم عمران خان بھی شرکت کریں گے اور یہ فنڈز ایک مربوط طریقہ سے اس مشن کے لئے استعمال ہوں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سلمان اقبال نے 20 ہزار کرونا ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن ہیروز کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف ہمارے فرنٹ لائن ہیروزہیں، سب سےپہلےکوشش ہےڈاکٹرز کو تمام طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

سلمان اقبال کا کہنا تھاکہ کوشش ہے لوگوں کیلئےموبائل ٹیسٹنگ کٹس منگوائیں، موبائل ٹیسٹنگ کٹس سےلوگوں کوگاڑی سےاترنانہیں پڑےگا اور لوگوں کے نمبر لےکر انہیں 15سے20منٹ میں رپورٹ بھیج دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL When

ARYNEWSOFFICIAL جزاك اللّه خيرًا

Good news and was need of the day.

Ap log in ki bi khbir logy ya srif elanat krty rho gey

ARYNEWSOFFICIAL Registration for 'Corona Relief Tigers' force to start from March 31 through Citizens’ Portal

ARYNEWSOFFICIAL اور پاکستان کی عوام کی ٹھوک کر بجائیں گئے بے غیرتو صرف اپنے حصے کا ٹیکس ہی ادا کر دو تو یہ بھی بہت ہے پاکستان کی عوام کہ لیے لعنتی

It's the basic right of the doctors and other medical staff

great step, Others should also follow SalmanIqbal

سلمان اقبال صحب جزاکﷲ ماشاﷲ

کب؟ جب سارے اینفکٹ ہوجاۓ ؟

Hahaha..........

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے طبی عملےکی آمد حوصلہ افزا، کرونا کیخلاف تعاون پر شکرگزار ہیں: ظفر مرزا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امپیریئل کالج کی رپورٹ نے برطانیہ کے ناقص طبی نظام کا بھانڈا پھوڑ دیاامپیریئل کالج کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2016 میں برطانیہ کے طبی نظام کو جانچنے کے لیے ایک مشق کی گئی تھی جس کے نتائج نہایت سنگین برآمد ہوئے تھے۔ Un ka na-qas ho kar bhi ham se behtar hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں 1670 مصدقہ متاثرین، 20 ہلاکتیں اور 14 ہزار سے زیادہ مشتبہ مریض - BBC Urduپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک بھر میں متاثرین کی تعداد 1670 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 600 سے زیادہ پنجاب میں ہیں۔ ملک میں 20 افراد اس وائرس سے ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ Ey kinko smjha rhy yeh jahil hain nhi smjhty پنجاب کے تین پسماندہ اضلاع لیہ بھکر مظفرگڑھ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی بھر مار ہے لوگ مرنے والوں کی تدفین چپکے سے کرتے جا رہے ہیں تینوں اضلاع کے رورل ایریا میں نہ کوئی ٹیسٹ کی سہولت ہے نہ حکومتی سطح پر کوئی ایکشن لوگوں ذبردستی چپ کرایا جا رہا ہے بہت ہی اچھی آپ نے شئیرنگ کی ہے, میں امید کرتا ہوں کہ ہم سب اس پر عمل کریں گے اور اس کو آگے فارورڈ کریں گے..!!! 🙂👏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے بارے میں آگاہی پیدا کرکے اس وبا سے سب کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے، وقار یونس NO DOUBT..WE RESPECT YOU.WE LOVE YOU FRIENDS...GO AHEAD AND DEFEAT THIS 'EVIL'.FOLLOW THE ISLAMIC TRUE SPIRIT OUR DOCTORS/NURSES/ALL MEDICAL STAFF. بے شک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولی کلینک کے ایک اور ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس اور کچھ احتیاطی تدابیر - ایکسپریس اردوگرم پانی کا استعمال، دھوپ میں بیٹھنے اور میل جول محدود کرکے کورونا وائرس کو مات دی جاسکتی ہے۔ We would like to introduce you to TheQuranMan MuhammadShaikh ‘s 50+ publicly delivered lectures based on The Quran, kindly visit link to watch ‘What Quran says’ about... Short clips & live IIPC Canada channel: Adan Mecca: TheQuranman MohammadShaikh only true leader of Islam Adan Medina: Short clips & live IIPC Canada channel: Corona ka ilaj Kali phos30'Arcenic album 200'China offQ Aconite 1M ak din chor Kar ak dos in main se koi bi use karain her koi use Kary inshallah Corona ka nam o nishan ni rahy ga.khuda k liye ye medicine har koi use Kary. dr hammad Al madni
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »