2 گھنٹے سے زائد سفر کرنیوالے مسافروں کیلیے اچھی خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

2 گھنٹے سے زائد سفر کرنیوالے مسافروں کیلیے اچھی خبر ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

فضائی کمپنیوں کی جانب سے مسافروں پر اعتماد بحال کرنے کے لیے نت نئے طریقے اختیار کیے جاتے ہیں تاکہ مسافر سفر کے لیے ان کے ہی طیارے کا انتخاب کریں۔

ایئرلائن کی جانب سے ٹھنڈا کھانا پیش کرنے پر اسے سخت تنقید کا سامنا تھا فی الحال کھانے کے لیے صرف سبزی دی جائے گی۔ حکومتی ہدایات کے مطابق گرم کھانے کو عارضی طور پر اکانومی کلاس میں پہلے سے پیک کیے گئے نمکین کے ساتھ تبدیل کر دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hanji direct jannat pohncha denge

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

60لاکھ سے زائد امریکی بچے نوول کروناوائرس سے متاثر ہوئے اکیڈمی برا ئے امرا ض اطفال60لاکھ سے زائد امریکی بچے نوول کروناوائرس سے متاثر ہوئے، اکیڈمی برا ئے امرا ض اطفال CoronaVirusPandemic CasesReported Children AmericanChildren Infected USA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی ضمانت منظورسپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات جانیے DailyJang Heheehhe
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا 18سال سے زائد افراد کے لئے اضافی خوراک کا اعلانسعودی عرب نے 18 سال اور اس سے زائد عمر کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد کرونا وائرس کی تیسری ویکسین کو بطور بوسٹر ٹیکا لگوا لیں تاکہ کرونا وائرس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک روز میں کرونا وائرس کے 50 ہزار سے زائد نئے کیسزبرطانیہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر میں ایک دن میں 52 ہزار کرونا کیسز رپورٹ کیے گئے۔ آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے ایسی ڈیل نہیں کی جائے گی جس سے معیشت کو نقصان ہو'مانچسٹر:گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہےآئی ایم ایف کیساتھ معاملات مثبت سمت میں چل رہےہیں،ایسی ڈیل نہیں کی جائیگی جس سےمعیشت کو نقصان ہو۔ تو اب تک کس سے ڈیل کی جو اتنی مہنگای کی ابھی کوئی کسر باقی رہ گئی ہے ۔ جس سے مذید معیشت کو نقصان ہو گا ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشہور ہالی ووڈ اداکار سے فلم کے سیٹ پر گولی چلنے سے خاتون ہلاک - ایکسپریس اردوفائرنگ کے نتیجے میں فلم کے ہدایت کار بھی زخمی ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »