2 سگے بھائیوں نے نابالغ بچی کی آبرو ریزی کردی انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2 سگے بھائیوں نے نابالغ بچی کی آبرو ریزی کردی، انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

2 سگے بھائیوں نے نابالغ بچی کی آبرو ریزی کردی، انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے ...چندی گڑھ بھارتی ریاست ہریانہ میں 2 بھائیوں نے ایک نابالغ لڑکی کی آبرو ریزی کردی۔

ضلع پلوال کی ایک خاتون نے پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ 11 اگست کو دوپہر 12 بجے وہ کام سے باہر گئی، اس دوران اس کی 13 سالہ بیٹی گھر پر تھی۔ جب وہ واپس آئی تو اس کی بیٹی غائب ہوچکی تھی جو 2 بجے کے بعد گھر لوٹی ۔ اس کی حالت دیکھ کر شک ہوا تو اس سے پوچھ گچھ کی۔ خاتون کے مطابق اس کی بیٹی نے بتایا کہ دو بھائی گوپال اور اہل اسے بہلا پھسلا کر قریبی کھیت میں لے گئے اور اس کی آبرو ریزی کی۔ ملزمان نے کسی کو بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔

پولیس نے ماں کی درخواست پر دونوں ملزم بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گوپال کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ اہل کی تلاش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سبسڈی منصوبے کی ناکامی کی ذمہ داری وفاق نے پنجاب پر عائد کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ای سی سی نے روز ویلٹ ہوٹل کو مالی امداد کی فراہمی کی منظوری دے دی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز پر حکومت نے ناکام قاتلانہ حملے کی کوشش کی، احسن اقبال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عالمی اداروں نے پاکستان کے کورونا کیخلاف اقدامات کی تعریف کی: چیئرمین این ڈی ایم اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈرائیونگ لائسنس برانچ نے کارڈ پر خاتون کی تصویر کی جگہ خالی کرسی لگادینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا سے ایک انوکھی خبر آئی ہے جہاں پر خاتون کو ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کروانا ایسا حیران کر گیا کہ وہ لائسنس آفس سے موصول ہونے والا جواب دیکھ کر دنگ رہ گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چھوٹے کاروبار کی ترقی وزیر اعظم نے وہ قدم اٹھالیا کہ خوشی کی انتہا نہ رہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم عمران خان نے چھوٹے اور درمیانے کاروبار کی ترقی کیلئے قومی رابطہ کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »