1920: نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بارے میں‌ آپ کیا جانتے ہیں؟ ARYNewsUrdu

جامعہ ملیہ اسلامیہ ایک تاریخی حیثیت کی حامل درس گاہ ہے جسے انگریز دور میں اس وقت کی نہایت قابل، باصلاحیت شخصیات اور جذبۂ حریت سے سرشار علما اور بیدار مغز راہ نماؤں نے رکھی تھی۔ یہ صرف مسلمان قیادت نہ تھی بلکہ گاندھی اور رابندر ناتھ ٹیگور جیسی شخصیات نے بھی اس میں اپنا حصّہ ڈالا تھا۔

علی گڑھ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بنیاد رکھنے والوں میں مولانا محمود حسن دیوبندی، محمد علی جوہر، حکیم اجمل خان، ڈاکٹر مختار احمد انصاری، عبد المجید خواجہ اور ذاکر حسین کے نام سرِفہرست ہیں جو اپنے وقت کی انتہائی قابل شخصیات اور آزادی کے متوالے شمار ہوتے ہیں۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کا قیام اس زمانے میں تحریکِ حریت کو آگے بڑھانے کے سلسلے کی ایک کڑی بھی تھا۔ یہ ادارہ اس لیے قائم کیا گیا تھا کہ یہاں سے نکل کر عصری علوم میں یگانہ اور اسلامی ذہن و فکر کی حامل شخصیات معاشرے کا حصّہ...

دہلی منتقلی کے بعد حکیم اجمل خاں اور ڈاکٹر مختار احمد انصاری جیسی بے لوث اور علم دوست ہستیوں نے اس کا وقار بلند کیا اور اسے تن آور درخت بنانے کے لیے اپنا وقت دیا۔ اس جامعہ کو گاندھی اور رابندر ناتھ ٹیگور جیسی شخصیات کا تعاون اور ان کی حمایت بھی حاصل تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اساتذہ و اسٹاف کی رہائشی کالونی اور جامع مسجد موجود ہیں پاکستان میں یہ تعلیمی ادارہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طرز پر بنایا گیا تھا ڈاکٹر محمود حسین جو کراچی یونیورسٹی کیے وائس چانسلر بھی رہے یہیں جامع مسجد کی دیوار کے سائے میں دفن ہیں مجھے اس ادارے سے تعلیم حاصل کرنے پر فخر ہے 2/2

ڈاکٹر محمود حسین نے مجلس تعلیم ملی کے زیر انتظام ملیر کراچی میں جامعہ ملیہ کی بنیاد رکھی تھی جس میں پرائمری اسکول لڑکے اور لڑکیوں کے لئے علیحدہ سیکنڈری اسکول کالج ووکیشنل ٹریننگ سینٹر پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ ہاسٹل پلے گراؤنڈز پارکس آڈیٹوریم لائبریری ٹیچر ٹریننگ سینٹر 2/1

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردی پڑتے ہی سرگودھا میں گڑ والی چائے کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیاسردی پڑتے ہی سرگودھا میں گڑ والی چائے کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا Sargodha Winters JaggeryTea DemandIncreased
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیسٹ کی 10سال بعد پاکستان میں واپسی اور پی سی بی!ٹیسٹ کی 10سال بعد پاکستان میں واپسی اور پی سی بی! تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فشری کراچی میں آتشزدگی، کروڑوں روپے کی لانچیں اور گودام خاکستر - ایکسپریس اردوریسٹورنٹ پر گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹنے کے باعث آگ لگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عراق میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت، سینکڑوں افراد کی باقیات برآمدبغداد : عراق میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں سے 643 افراد کی باقیات برآمد ہوئی ہیں جو سنہ 2019 سے لاپتہ تھے۔................ JamiaProtest IndiaToEndia عراق کے اندر بھی امریکہ کا ہاتھ رہا ہے اور ابھی بھی ہے سمجھ سے باہر ہے اسلامی ممالک کی کرسیوں سے چپکے ہوئے وزراء کیوں خاموش رہتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور امارات کی پاکستان کیلئے 5 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع - ایکسپریس اردوپاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت کے حالیہ دوروں میں یہ پیش رفت ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »