16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کل (4) اگست کیا جائے گا, مصباح الحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کل (4) اگست کیا جائے گا, مصباح الحق MisbahUlHaq NationalSquad Announced PCB 4thAugust EnglandTour TheRealPCBMedia captainmisbahpk

بروز منگل کو کیا جائے گا۔ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انٹرا پریکٹس میچز میں ہمیں فریش پچز ملی تھی تمام کھلاڑیوں نے ایک مشکل کنڈیشن میں رہ کر تیاری کی ہے، مانچیسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ کی وکٹ ڈرائی ہے امید ہے کہ کھلاڑیوں کو پریکٹس میچز کی نسبت آسانی ہوگی۔ ایک بات پر ذہن بنا لیا ہے کہ ہم نے کیا کرنا ہے۔ پریکٹس میچز کے لیے سیمنگ ٹریک تھا جس میں کھلاڑیوں نے سٹگرل کیا۔ امید

ہے کہ ٹیسٹ میچز میں مختلف پچز ملیں گے جو پریکٹس میچز سے بہتر ہونگی، سامنے باولنگ کوالٹی اچھی ہے ہمارے بلے بازوں کی تیاری مکمل ہے اچھا کھیل پیش کرینگے۔ یونس خان کا بھی موقف درست ہے کہ راتوں رات تبدیلی نہیں آ سکتی۔ آہستہ آہستہ چیزیں بہتری کی جانب جائیں گی۔ میری کوشش ہے کہ آہشتہ آہستہ بہتری کی جانب جانا ہے۔ مقصد یہی ہے کہ بہتر ہوتے جائیں اور اپنے ہدف کی طرف جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون پاکستان کے حوالے کردیئے حق دوستی ادا کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے پہلے روز پنجاب میں 1290 ایکسیڈنٹ رپورٹ، 16 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوسب سے زیادہ 4 اموات فیصل آباد میں جب کہ میانوالی میں 2 اموات ہوئیں، ڈی جی ریسکیو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز: قومی شاہینوں نے مانچسٹر کے لیےاڑان بھر لیلاہور: (دنیا نیوز) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا امتحان قریب آنے لگا، عید کی خوشیوں کے بعد قومی شاہینوں نے مانچسٹر کے لیےاڑان بھر لی، کل سے روٹین کی پریکٹس شروع ہو گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے مانچسٹر پہنچ گئیقومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے مانچسٹر پہنچ گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سے ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی افتحار الحسن شاہ انتقال کر گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی افتخارالحسن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوافتخار الحسن ظاہرے شاہ ایک ماہ سے لاہور کے ڈاکٹرز اسپتال میں زیرعلاج تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »