15 ارب ڈالر؛ حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کا منصوبہ - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے :

31/05/2020 12:29:00 PM

مزید پڑھئے :

10 ارب ڈالرسے پرانے قرضے اتارے، باقی رقم سے زرمبادلہ ذخائر مستحکم رکھے جائینگے، بیرونی مالیاتی اداروں سے امیدیں لگالیں

اسلام آباد: حکومت پاکستان اگلے مالی سال کے دوران15ارب ڈالرمزید قرضہ لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں سے10ارب ڈالر سے پرانے قرضے اتارے جبکہ باقی رقم سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھا جائے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرحکومت 15ارب ڈالر قرضوں کا انتظام کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو یہ ملکی تاریخ میں کسی بھی ایک مالی سال میں لیے گئے قرضے کی سب سے بڑی مالیت ہوگی اورملک قرضوں کے مزید بوجھ تلے دب جائے گا۔

بنگلورومیں توہین رسالت سےمسلمانوں کےجذبات مجروح ہوئے، پاکستان کااحتجاج - ایکسپریس اردو قسمت وہیں لے آئی جہاں کنچے کھیلے: جناح - BBC News اردو کامیاب جوان پروگرام میں قرضوں کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ کردی گئی - ایکسپریس اردو

سابقہ حکومت کی طرح پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بھی قرضوں سے نجات کیلیے ملکی برآمدات ،ترسیلات زربڑھانے اور براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری لانے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔اس وقت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے جو12ارب ڈالرذخائر ہیں وہ سب مانگے تانگے کے ہیں ، یہ وہی صورتحال ہے جو مسلم لیگ ن کے دور میں تھی۔ آئی ایم ایف نے اپنی اپریل کی رپورٹ میں مالی سال 2020-21ء کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکی حد 15.6مقررکررکھی ہے جسے مزید قرضے لیے بغیر حاصل کرنا مشکل نظرآرہا ہے کیونکہ ملکی برآمدات میں حقیرسا اضافہ ہوا ہے جبکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی گئی رقوم میں قدرے کمی ہوتی نظر آرہی ہے ۔

وزارت خزانہ کو مختلف مالیاتی اداروں، کمرشل بینکوں ،یوروبانڈزاورآئی ایم ایف سے 15ارب ڈالر کے قرضے ملنے کی امید ہے۔ پاکستان غیرملکی قرضوں پرکتنا انحصارکرتا ہے اس کا اندازہ اس امرسے لگایا جاسکتا ہے کہ جولائی 2018ء سے جون 2021ء تک یہ 40 ارب ڈالر کے نئے قرضے لے چکا ہوگا۔اس رقم میں سے27 ارب ڈالر پرانے قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہونگے جبکہ باقی13ارب ڈالرملک کے ذمہ قرضوں کے بوجھ میں مزید شامل ہوجائیں گے۔

سرکاری اندازوں کے مطابق جون کے آخر تک پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے لیے گئے غیرملکی قرضوں کی مالیت 25ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔اس میں سے 16.5ارب ڈالر پرانے قرضے چکانے پر خرچ ہونگے۔ حکومت آئی ایم ایف سے قرضے کی اگلی قسط حاصل کرنے کیلئے اس کی شرائط پوری کرنے کے ضمن میں تمام ترتوانائیاں صرف کررہی ہے۔

15ارب ڈالر کے نئے قرضوں کیلیے حکومت کو آئی ایم ایف کے پروگرام کو بحال رکھنا ضروری ہوگا۔اگلے مالی سال کے دوران حکومت کو آئی ایم ایف سے 2.1 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے ۔اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ حکومت عالمی مالیاتی فنڈکی سہہ شرائط کو پورا کرے ۔ مزید پڑھ: Express News »

عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے پر لوگ مجھے طعنے مارتے ہیں، جاوید میانداد - ایکسپریس اردو

بورڈ میں موجود لوگوں کو کرکٹ کی اے بی سی معلوم نہیں،سابق کپتان

Qarza ly kr bad mai nawaz sharif ko hi utarna parna پوری بکواس کرو قرضے واپس دینے کے لیے۔ خدارا ہمیں بھوکا مرنے دیں ہم پہ قرضوں کا اور بوجھ نہ ڈالیں Shame on you نیازی کا دور۔۔تاریخی بے روز گاری، تاریخی مہنگائی، ظلم کی انتہا اقتدار میں آنے کے لیے جھوٹے وعدے غر یب کی حالت بد تر اور معاشی بد حالی ۔ عوام کا طوفان لے آئے گی۔۔۔۔ بےحس لوگ “سب اچھا” کہہ کر عوام کے زخموں پر نمک چھڑکتے جا رہے ہیں۔۔

کون کہتا ہے کہ پاکستانی غریب قوم ہیں ارے دنیا والو دیکھ لو ھم نے بھیک مانگنے کے لۓ بھی وزیراعظم رکھا ہوا ہے۔ Asad_Umar is this true? تبدیلی آئی نھیں تبدیلی آ گئی ہے ہور دو ووٹ۔ عمران خان پاکستان کو دیوالیہ کر کے جاے گا۔ انشاءاللہ۔

کائیلی جینر کا نام ’سیلف میڈ‘ ارب پتی افراد کی فہرست سے نکال دیا گیابزنس میگزین فوربز نے امریکہ سے تعلق رکھنے والی خوبرو ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت کائیلی جینر کو اپنی ارب پتی افراد کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ Un k nikalne se Kya hota he wo tw abhi bhi he us ne is news ki khud tardeed ki he

ٹیکس ریونیو کا ہدف 5100 ارب روپے رکھے جانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) آئندہ مالی سال میں ٹیکس آمدن میں تیس فیصد تک اضافہ کرنے کی توقع ہے جبکہ ٹیکس ریونیو کا ہدف 5100 ارب روپے رکھنے کا امکان ہے اور آئندہ سال دفاعی بجٹ 1402 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

اداکارہ عائشہ عمر کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری اور ڈراموں کی مشہور ادکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چودھری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کروں گی۔ omg ایک ان کی انکم دوسرے ان کے دن کم شیخ صاحب کے پلے اب کیا رہ گیا ہے۔کوئی ہم عمر ڈھونڈے یا پھر پیسہ ہی سب کچھ ہے۔؟

عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوشیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں، عائشہ عمر Trend Alert Tagline: weWantErtugrul7episodeInweek Time: 7:30 Today 29 May AoA Ertugrul Fans I know k ap sb ko Gussa hai k Ptv ny Ertugrul ko 3 days pr Shift kr diya humein 7 days pr Wapis lyny k liye Humy Trend krna pary ga Ap Sb Participate karein Thanks Rt If You Agree 🙏🙏 Jhooti khabarein mat phelaao, it was just a rapid fire question in a humor show

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہمحکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaUpdates

سندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہسندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہ SamaaTV Punjab k school opens hon ge? Sind government is totally our mind they were playing children future. Open the class from 8 to 10 standard . In 2 shift morning and evening classes. . Taaleem or merit dushman administration say ye hee 7meed thee