14 ہلاکتوں کے بعد کراچی پورٹ پر سویا بین کی آف لوڈنگ روک دی گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کیماڑی میں گیس سے 14 ہلاکتوں کے بعد کراچی پورٹ پر سویا بین آف لوڈ کرنے کا عمل روک دیا گیا، جہاز سے بقیہ سویا بین پورٹ قاسم پر اتاری جائے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بندرگاہ سے متصل آبادی کیماڑی میں 14 ہلاکتوں کے بعد بالآخر آخر کار سندھ اور وفاق ایک صفحہ پر آگئے، کیماڑی گیس واقعے کی تشویش ناک صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر سمندری امور علی زیدی اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت ایک اعلی سطح کا اجلاس منگل کی شب کراچی پورٹ ٹرسٹ ہیڈ آفس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سویابین کے جہاز کو کراچی پورٹ سے ہٹاکر پورٹ قاسم پر لنگر انداز کرنے اور باقی سویابین پورٹ قاسم پر آف لوڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کمشنر کراچی کی سربراہی میں خصوصی...

اجلاس میں ممبر سندھ صوبائی اسمبلی شاہنواز جدون، کمشنر کراچی افتخار شلوانی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی، سی او ایس 5 کور بریگیڈ سمیع ، کرنل آئی ایس 5 کور کرنل ناصر، رینجرز 90 ونگ لیفٹیننٹ کرنل شبیر ناصر، ڈی جی ایس ای پی اے مسٹر نعیم مغل کے ساتھ ساتھ ایچ ای جے ڈاکٹر عامر حیدر اور ڈاکٹر شکیل احمد، ماہرین میرین ماحولیات کے ماہر راشد یحییٰ عثمانی اور کے پی ٹی کے دیگر اعلی عہدیداران بھی شامل تھے۔ماحولیات کے ماہرین، سائنس دانوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں نے اس بحران کے حل کے لیے مختلف...

مزید یہ کہ ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کی سربراہی کمشنر کراچی افتخار شلوانی کریں گے کمیٹی واقعے کی وجوہات کا تعین اور مزید تحقیقات کرے گی۔ کمیٹی اس ضمن میں ماہرین اور تکنیکی افراد کی خدمات حاصل کرسکے گی اور مستقبل میں اس طرح کے واقعات سے بچنے کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیتھرو ایئر پورٹ پر چین سے آنے والوں کے لیے ہوٹل بکلندن: کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ہیتھرو ایئر پورٹ پر ایک ہوٹل بک کر لیا گیا ہے جس میں چین سے آنے والے مسافروں کو ٹھہرایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ہیتھرو ایئر پورٹ پر چین سے آنے والوں کے لیے ایک ہوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پورٹ سے گیس خارج ہونے کے شواہد نہیں ملے، چیئرمین کے پی ٹی - ایکسپریس اردونیوی کی نیوکلیئر ڈیمج ٹیم نے فضاء، مٹی اور متاثرین کے خون کے نمونے حاصل کرلیے جلد رپورٹ سامنے آجائے گی، ریئر ایڈمرل پو ڇا ٿيو آھي Chor sindh gourment hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقابجرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب Germany NewZealand Mosque Attacks Planning
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمتانڈیا نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے کشمیر سے متعلق بیان کو انڈیا کے اندرونی معاملے میں مداخلت سے تعبیر کرتے ہوئے دلی میں ترکی کے سفیر سے اس بیان پر اپنی سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ modi is enough to break India into pieces. Forget Kashmir, within India Batwara hona hy Just rubbish. It's all just shameful specially from the Indians they're already just doing worst in Kashmir always a disputed territory between Pakistan and India it's an oldest issue in the U.N. security council & burning issue for the whole region. Shuru ma kahtay rhay k kashmir ma united Nations ko salisi banaya hai, phir us say bi inkaar ab kahtay hain k ya hamara internal msla hai
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظورفلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظور SenatePakistan Palestine Resolution Passed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور اندرون سندھ سے کراچی آنے والے اجناس کے ٹرک اغواء ہونے لگے - ایکسپریس اردوحکومت واقعات کی روک تھام کیلئے پولیس کا گشت بڑھانے کے احکامات جاری کرے، کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن Zardari sb hath dikha rahay Ghreeb phr mrega!! Ameer aur ameer hoga .THINK,HIGH WAY POLICE SHOULD BE MORE ALERT.WE SHOULD OBSERVE OUR AGENCIES OUT,HOW DID IT. HAPPEN?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »