13 جماعتی کرپٹ اتحاد کو کپتان نے دن میں تارے دکھا دیئے: عمر سرفراز چیمہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

13 جماعتی کرپٹ اتحاد کو کپتان نے دن میں تارے دکھا دیئے: عمر سرفراز چیمہ omersarfraz pti

ضمنی انتخابات کے نتائج پر اپنے ردعمل میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ کراچی سے خیبر تک کپتان کا بلا چلا، صرف پی ٹی آئی قومی پارٹی ہے باقی سب جماعتیں علاقائی سطح تک محدود ہوگئیں، پی ڈی ایم کی وقتی محلاتی سازشوں اور اقتدار نے انکا سیاسی جنازہ نکال دیا ہے۔

رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ سرکار کو آئینہ دکھانے پر ہم قوم کے شکرگزار ہیں، پی ڈی ایم حق اقتدار کھو چکی ہے، ملکی مسائل کا حل صرف نئے انتخابات ہیں، پی ڈی ایم نے اب بھی ہوش کے ناخن نہ لئے تو اسکی داستان تک نہ رہے گی داستانوں میں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

70 سال دا ارب پتی فنڈ ریزر ایکسپرٹ بابا ImranKhanPTI ہف گیا اے، ہاتھ کچھ بھی نہیں لگ رہا 🙃😮‍💨😁

Hyderabad A protest raily from Shahbaz Building to Press Club by PItehad against abduction and religious conversion of Hindu girls was attended by a large number of women and innocent children and demanded immediate legislation on the issue of abduction of minority girls.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیہی معیشت مضبوط بنانے میں خواتین کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتاپرویزالٰہیدیہی معیشت مضبوط بنانے میں خواتین کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،پرویزالٰہی ParvezElahi CMPunjab MoIB_Official GovtofPunjabPK ChParvezElahi Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ، بھارت کیخلاف میچ میں فاسٹ باؤلرز اہم ہتھیار ہونگے: بابراعظملاہور: (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ساتھ میچ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ باؤلرز کو اہم ہتھیار قرار دیدیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ، بھارت کیخلاف میچ میں فاسٹ باؤلرز اہم ہتھیار ہونگے: بابراعظملاہور: (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ساتھ میچ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ باؤلرز کو اہم ہتھیار قرار دیدیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: 'شاداب شرمیلے ہیں میں نہیں'، کیوی مداح نے شاداب کو شادی کی پیشکش کردیمیں نے شاداب کو شادی کی پیشکش کی ہے اور انہیں یہ بھی بتایا کہ میں ان سے محبت کرتی ہوں لیکن انہوں نے جواب میں کچھ نہیں کہا: مداح جو لوگ اپنی job یا study کے ساتھ پارٹ ٹائم ورک کر کے ایک اچھی انکم کمانا چاہتے ہیں میل ہوں یا فی میل، جو گھر بیٹھے آنلائن ورک سے ہزاروں کمانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہماری ٹیم کے ساتھ مل کر کام کریں اور ڈالرز💲میں پیسے💸 کمائیں۔۔۔ سیرئس لوگ ہی رابطہ کریں Wtsp ووٹ صرف شیخ قاسم صاحب کا What is this🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ: پاکستان برازیل کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے پنالٹی ککس پر برازیل کو 1-3 سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی تسی گریٹ ہو۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی انتہا پسندوں نے تاریخی قطب شاہی مسجد کے احاطے میں بت رکھ دیئےحیدر آباد: (دنیا نیوز) بھارتی ریاست حیدر آباد میں ہندو انتہا پسندوں نے ایودھیہ کی تاریخ دہرانے کی کوشش کی اور تاریخی قطب شاہی مسجد کے احاطے میں بت رکھ دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »