11 سال سے لاپتہ والد کی راہ تکتی سمی بلوچ کی کہانی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے لاپتہ افراد: ’لاپتہ ہونے سے قبل والد کو سیاسی نظریات کی وجہ سے دھمکی آمیز فون آتے تھے‘

ان کے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ نے بولان میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد سرکاری ملازمت اختیار کی تھی۔

انھوں نے بتایا کہ ابھی انھیں کوئٹہ آئے ہوئے تین، چار روز ہوئے تھے کہ ان کے ڈیوٹی پر واپس آنے کو کہا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے والد زمانہ طالب علمی سے ایک سیاسی کارکن تھے اور اس کے علاوہ ان کا کوئی جرم اور قصور نہیں تھا۔ عدالتوں میں اس حوالے سے درخواستوں کی سماعت کے دوران سرکاری حکام کی جانب سے یہ بھی بتایا جاتا رہا کہ جن لوگوں لاپتہ قرار دیا جا رہا ہے وہ فراری کیمپوں میں ہیں یا بیرون ملک گئے ہیں۔ اس حوالے سے افغانستان کے جنوب مغربی حصوں کے بعض علاقوں کا نام بھی لیا جاتا رہا ہے۔

سمی بلوچ کا کہنا تھا کہ موسم کی سختیوں کے باوجود میں نے دیگر لوگوں کے ساتھ یہ طویل مارچ لوگوں کو یہ یقین دلانے کے لیے کیا کہ میرے والد کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔ انھوں نے بھرائی ہوئی آواز میں بتایا کہ ’جب ہم گھر میں کوئی اچھا کھانا کھاتے ہیں تو اس وقت والد کی یاد آتی ہے اور ہم سوچتے ہیں کہ ان کو کھانا ملتا بھی ہے یا نہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ PTIGovernment FederalGovt Grade1To16 Jobs CloseVacancies PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئیکراچی: شہر قائد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا سے ہونے والے اموات کی تعداد ایک ہزار 220 تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے صحت مند مریضوں کی تعداد زیر علاج مریضوں سے بڑھ گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغان فوج کی غلطی سے اپنے ہی شہریوں پر گولہ باری سے 23 لوگ مارے گئےکابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان فوج نے غلطی سے اپنے شہریوں پر ہی گولہ باری کر دی جس سے 23لوگ لقمہ اجل بن گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ افغانستان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »