100 پونڈ وزن اٹھا کر پرواز کرنے والا ڈرون

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

100 پونڈ وزن اٹھا کر پرواز کرنے والا ڈرون arynewsurdu

کیلی فورنیا: امریکی کمپنی فائر فلائی نے ڈرون کا نیا ماڈل پیش کیا ہے جو 100 پونڈ وزن اٹھا کر 2 گھنٹے مسلسل پرواز کر سکتا ہے۔

اب کیلی فورنیا میں واقع پیرالل فلائٹ ٹیکنالوجیز کی ذیلی کمپنی فائر فلائی نے اس پر کام شروع کیا ہے جس میں ناسا کا تعاون بھی شامل تھا، اس کے علاوہ امریکی محکمہ زراعت اور نیشنل سائنس فاؤنڈیشن نے بھی کام کیا ہے۔ اس کا نظام ایسا بنایا گیا ہے کہ ایک پنکھڑی بند یا فیل ہونے کی صورت میں کوئی فرق نہیں پڑتا، فوری طور پر سارا بوجھ تین پروپیلرز پر تقسیم ہوجاتا ہے اور ڈرون ہموار انداز میں پرواز کرتا رہتا ہے۔

اگر وزن کم کر کے 50 پونڈ کردیا جائے تو اس کی رفتار کا دورانیہ 3 گھنٹہ 20 منٹ تک بڑھ جائے گا اور یہ مجموعی طور پر 402 کلو میٹر دور تک جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں127 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے کم ہوکر 7704 ارب روپے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شراب کے نشے میں دھت ہو کر ڈرائیونگ کرنے والوں کو موٹر وے پولیس کس طرح پکڑے گی ؟ بڑا قدم اٹھا لیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی جی موٹروے انعام غنی نے زبردست اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ شراب نوشی کے زیر اثر ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا جکارتہ ڈوبنے والا ہے؟ انڈونیشین حکومت کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا فیصلہکیا جکارتہ ڈوبنے والا ہے؟ انڈونیشین حکومت کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL PLEASE KEEP RETWEETING THIS TWEET FOR PEOPLE OF PAKISTAN 🇵🇰 PLEASE JOIN HANDS WITH PRIME MINISTER IMRAN KHAN FOR DEVELOPMENT OF GREATER LAHORE ✋
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے 4 بنگلہ دیشی گرفتار کر لئےریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی پولیس نے ملکی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے  چار بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چند دن قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر ناکام رضوان کامیاب، دفاعی چیمپئن سلطانز کا پی ایس ایل 7 میں فاتحانہ آغازپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کنگز بڑا اسکور کرنے میں ناکام، سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »