10فٹ لمبے زہریلے کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت : 10فٹ لمبے زہریلے کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

خوف و دہشت میں مبتلا رہائشیوں نے فوراً ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا جنہوں نے ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد سانپ کو بلا آخر قابو میں کرلیا۔

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں اور ایک غیر سرکاری تنظیم پیپل فار اینیمل کے ممبران سانپ کو پکڑنے میں بالآخر کامیاب ہوگئے اور بعد میں اسے جنگل میں چھوڑ دیا گیا، بین الاقوامی یونین برائے قدرتی تحفظ برائے فطرت کی جانب سے کنگ کوبرا کو ایک کمزور نوع کی خصوصیات دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی تھائی لینڈ کے ایک رہائشی علاقے سے زہریلا کوبرا سانپ پکڑا گیا تھا، جس کی لمبائی 13 فٹ جب کہ وزن 15 کلو تھا، یہ اب تک پکڑے جانے والے طویل ترین کوبرا سانپوں میں تیسرے نمبر پر تھا۔ تاہم اب تک کا سب سے لمبا ترین کوبرا سانپ 19.2 فٹ کا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون کی ٹریفک وارڈن کو دھمکی دینے کی ویڈیو وائرل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیلی کانفرنسنگ میں بہتری کیلئے زوم نے نئی سروس کا آغاز کردیامقبولِ عام ویڈیو کانفرنسنگ ایپلی کیشن ’زوم‘ نے ہارڈ ویئرسبسکرپشن کی سروس کا آغاز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سانپ جیسے زہریلے دانتوں والا انوکھا جاندار دریافت - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں تباہی، ویڈیو نے دل دہلا دیےنئی دہلی: بھارت میں موسلادھار بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، سیلابی پانی میں بہہ جانے والے درجنوں مویشیوں سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں شدید بارش، سیلاب سے تباہیبھارت میں موسلادھار بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، سیلابی پانی میں بہہ جانے والے درجنوں مویشیوں سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »