1لاکھ 29 ہزارخالی اسامیوں پر4 ماہ میں بھرتیاں مکمل کرنیکی ہدایت - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے:

21.1.2020

مزید پڑھئے:

ملازمین کی زیر التوا انکوائریوں،ریکروٹمنٹ رولز سمیت تمام معاملات کاٹائم فریم دیدیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تمام وزراتوں، ڈویژنوں اور محکموں کو ایک لاکھ 29 ہزار 301 خالی اسامیوں پر چار ماہ میں بھرتیاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ سٹیزن پورٹل پر سرکاری ملازمین کی شکایات کے ازالہ کے لئے بھی وفاقی کابینہ نے تمام زیر التوا انکوائریوں ، ریکروٹمنٹ رولز سمیت تمام معاملات کیلیے ٹائم فریم دے دیا۔ حکومت نے زیرالتواء معاملات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں قائم خصوصی کمیٹی کو تمام رکاوٹیں ختم کرنے کی بھی ذمہ داری تفویض کی ہے۔ وزیراعظم آفس میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سٹیزن پورٹل میں سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد کی طرف سے ترقیوں ،زیرالتوا سنیارٹی کیسز ، انکوائریوں میں تاخیر اور خالی عہدوں پر بھرتیاں نہ ہونے کی وجہ سے کام کا اضافی بوجھ جیسے مسائل کی شکایات درج کرائی گئی ہیں جس پر پرائم منسٹر کے ڈیلیوری یونٹ نے وزارتوں ،ڈویژنوں اور ماتحت اداروں سے ان مسائل کا ڈیٹا حاصل کیا تو انکشاف ہوا کہ ریکروٹمنٹ رولزمیں تبدیلی کے کیسز 16ہزار 3سو43 ہیں جبکہ Re-designation، ریشنلائزیشن اور ڈیلیشن پراسس میں تاخیر کے شکار 3,738 کیسز،سینارٹی کے منتظرہیں۔ مزید پڑھ: Express News

14 ہلاکتوں کے بعد کراچی پورٹ پر سویا بین کی آف لوڈنگ روک دی گئی - ایکسپریس اردو



متنازع مبلغ ذاکر نائیک کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

ایف بی آر نے آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا



کراچی میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 14 ہوگئیں - ایکسپریس اردو

عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے: وزیراعظم عمران خان



جنسی درندے نے ڈھائی سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

ایف اے ٹی ایف، منی لانڈرنگ روکنے کیلئے اداروں میں افسران کی تعیناتی پراتفاق - ایکسپریس اردو



1لاکھ 29 ہزار آسامیاں، بے روز گار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تمام وزراتوں، ڈویژنوں اور محکموں کو ایک لاکھ 29

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89 ہزار 950 روپے ہوگئی ImranKhanPTI

1لاکھ 29 ہزار آسامیاں، بے روز گار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تمام وزراتوں، ڈویژنوں اور محکموں کو ایک لاکھ 29

عائزہ خان کا فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے بیان - ایکسپریس اردومجھے فلم نہیں کرنی اور نہ مجھے خود کو بڑی اسکرین پر دیکھنے کا شوق ہے، عائزہ خان Wow Ab bas bi karo

خیبرپختونخوا میں نانبائیوں کی ہڑتال؛ روٹی 60 روپے تک فروخت - ایکسپریس اردوآٹے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے مقررہ نرخ پر روٹی کی فروخت ممکن نہیں، نان بائیوں کا موقف Serena mai ya Marriott mai ? پاکستان کی بے بس عوام پچھلے ڈیڑھ سال سے نیازی کی قیادت میں خون آشام بھیڑئیوں کے رحم وکرم پر !! بجلی گیس پٹرول سبزی گوشت سے لے کر ہر ضرورت زندگی پہنچ سے دور !! اب آٹا اور اس کے بعد چینی کے ذریعے عوام کی ہڈیوں کا سرمہ بنایا جا رہا ھے !!!! یہ کونسے ملک کی بات ہورہی ہے،،،؟؟؟

سیالکوٹ؛ جنوبی ایشیا کے امیرترین شہروں میں سے ایک - ایکسپریس اردو''ورکنگ باؤنڈری'' اسے مقبوضہ کشمیر کے ضلع جموں سے الگ کرتی ہے۔ Murshad_9 tujy daik k tou nai lgta 😂 اک سڑک تک نہیں دے سکے سیالکوٹ جانے کے لئے۔۔ ۳ سال سے موٹروے ابھی تک نہیں چلی۔۔ 😞 مختصر مگر جامعیت سے بھرپور تحریر...



ڈیبی ابراہمز انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میں

’احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘

کپتان بدل گیا؟

’خودکش حملہ ہوتا ہے تو ہمیں شک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے‘

معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردو

اعصام الحق نے امریکا میں قومی پرچم سربلند کردیا - ایکسپریس اردو

صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمت

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 جنوری 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

”آٹے کی قیمت میں مزید کمی آئیگی “وفاقی وزیر خوراک نے عوام کوخوشخبری سنادی

اگلا خبر

’ افغانستان کے معاملے پر امریکا، پاکستان ایک صفحے پر ہیں‘
14 ہلاکتوں کے بعد کراچی پورٹ پر سویا بین کی آف لوڈنگ روک دی گئی - ایکسپریس اردو متنازع مبلغ ذاکر نائیک کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟ ایف بی آر نے آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا کراچی میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 14 ہوگئیں - ایکسپریس اردو عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے: وزیراعظم عمران خان جنسی درندے نے ڈھائی سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا ایف اے ٹی ایف، منی لانڈرنگ روکنے کیلئے اداروں میں افسران کی تعیناتی پراتفاق - ایکسپریس اردو سانحہ کیماڑی: جاں بحق افراد کے خون میں سویا بین دھول کی موجودگی کا انکشاف - ایکسپریس اردو پشاور زلمی کا آفیشل سانگ جاری، مہوش اور ہانیہ جلوہ گر - ایکسپریس اردو ’پاکستان آکر بہت زیادہ خوشی ہوئی‘ ترک صدر کا علم دوستوں‌ کے لیے شاندار تحفہ ’اماں اٹھو‘ : بندر کے بچے کی مری ہوئی ماں کو جگانے کی کوشش، دل سوز ویڈیو وائرل
ڈیبی ابراہمز انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میں ’احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘ کپتان بدل گیا؟ ’خودکش حملہ ہوتا ہے تو ہمیں شک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے‘ معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردو اعصام الحق نے امریکا میں قومی پرچم سربلند کردیا - ایکسپریس اردو صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمت کوئٹہ میں خودکش حملہ، کم از کم سات افراد ہلاک ‘پہلے ہی اپنی ماں کو کھو چکی ہوں ، والد کیلئے صرف ایک بار باہر جانے کی اجازت دی جائے’ پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا ’اویغور داڑھی رکھنے اور انٹرنیٹ کے استعمال پر زیرِحراست‘ کیماڑی: زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام ناکام کیوں؟