(ن) لیگ کا نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لئے عدالت جانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

(ن) لیگ لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرے گی

14.11.2019

(ن) لیگ کا نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لئے عدالت جانے کا فیصلہ -

(ن) لیگ لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرے گی

مسلم لیگ (ن) نے سخت حکومتی مؤقف کے بعد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے وزیراعظم نوازشریف کو 4 ہفتوں کے لیے ایک بار بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے اور یہ فیصلہ نواز شریف کی صحت کی تشویش ناک صورت حال کے باعث کیا گیا ہے۔

حکومت نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی

مزید پڑھ: Express News

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،وزارت قانون کا اعلامیہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا

نوازشریف کو بیرون ملک جانےکی مشروط اجازت پر(ن) لیگ کا ردعمل -لاہور: مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ قانونی ماہرین کہتےہیں ای سی ایل قانون میں بانڈکی گنجائش نہیں، حکومت سیاسی انتقام لےرہی ہے، بانڈسےانہیں کوئی غرض نہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے نوازشریف کو علاج کے غرض سے بیرون ملک جانے کے مشروط فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے …

نوازشریف سے متعلق حکومتی شرائط پر (ن) لیگ کا ردعمل آگیا -لاہور: وفاقی کابینہ کی جانب سے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری دیے جانےپر مسلم لیگ(ن) کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ نےعدالت پرعدالت قائم کردی ہے،عدالت نوازشریف کوعلاج کرانےکیلئےضمانت دےچکی ہے، کابینہ …

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیا - ایکسپریس اردونواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر حتمی سفارشات وزیراعظم اور کابینہ کو بھیجیں گے، وزیر قانون

نوازشریف کا نام 4 ہفتوں کیلئے ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہنوازشریف کا نام 4 ہفتوں کیلئے ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ NawazSharif ECL Abroad FaroghNaseem MedicalTreatment FourWeeks SubmittingSuretyBonds pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln MaryamNSharif CMShehbaz

سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہwww.24newshd.tv

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

14 نومبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

Abbtakk.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos

اگلا خبر

Abbtakk.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos