'\u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631\u06cc \u0639\u0648\u0627\u0645 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u062c\u0631\u0627\u0626\u0645 \u067e\u0631\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u0627 \u0645\u062d\u0627\u0633\u0628\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u06c1\u0648\u06af\u0627'

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

'کشمیری عوام کیخلاف جرائم پربھارت کا محاسبہ کرنا ہوگا' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

پاکستان نےایک مرتبہ پھرمطالبہ کیا ہے کہ کشمیری عوام کے خلاف جرائم پربھارت کا محاسبہ کرنا ہوگا۔بھارت دہشتگردی کا ریاستی پشتی بان ہے۔ بھارتی پالیسیاں چانکیہ ڈاکٹرائن کے تحت چلائی جا رہی ہیں۔بھارتی عدالت نے بابری مسجد کا فیصلہ ہندوتواء نظریہ کے تحت دیا جسے مسترد کرتے ہیں۔

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے صدر سلامتی کونسل کے نام ایک اور خط میں مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، خطہ میں امن و سلامتی کی صورتحال کی طرف توجہ دلائی ہے۔بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے دفاتربند کرنا انتہا پسند ہندوتوا پالیسی کی ایک اور مثال ہے۔ بھارت میں نہ تو آج جمہوریت ہے نہ ہی اس کی عدالتیں آزاد ہیں۔بابری مسجد کیس کا فیصلہ ہندوتواء نظریہ کے تحت دیا گیا۔ بھارتی ایجنسیاں خود منی لانڈرنگ میں ملوث ہے ۔ریاستی دہشتگردی...

نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے سوال پرترجمان نے کہا کہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن عدالت کے فیصلے کے مطابق عملدرآمد کر رہا ہے ۔کسی کوملک کے باہرسے واپس لانا وزارت داخلہ کا مسئلہ ہے ہمارا کام صرف عدالتی حکم نامے پرعملدرآمد کرانا ہے۔ ترجمان نےکہا کہ آرمینیا کے ساتھ پاکستان کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔سعودی عرب نے اقامہ کی توسیع کےحوالےسے آگاہ کر دیا ہے، پاکستانی سفارت خانے سے اقامہ کی توسیع کرا سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679: \u0633\u0646\u062a\u06be\u06cc\u0627 \u0631\u0686\u06cc \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u06d2 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0631\u062d\u0645\u0670\u0646 \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u06cc\u0644 \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u0648 \u067e\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0631\u06cc\u0633\u0679\u0648\u0631\u0646\u0679\u0633\u060c\u0634\u0627\u062f\u06cc \u06c1\u0627\u0644\u0632 \u0628\u0646\u062f \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u0648 \u067e\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0631\u06cc\u0633\u0679\u0648\u0631\u0646\u0679\u0633\u060c\u0634\u0627\u062f\u06cc \u06c1\u0627\u0644\u0632 \u0628\u0646\u062f \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u06cc\u0644 \u0641\u0631\u0646\u0686\u0627\u0626\u0632\u0632 \u0646\u06d2 \u067e\u06cc \u0633\u06cc \u0628\u06cc \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u06a9\u06cc\u0633 \u0648\u0627\u067e\u0633 \u0644\u06d2 \u0644\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u06cc\u0627\u0636 \u0627\u0644\u062d\u0633\u0646 \u0686\u0648\u06c1\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u063a\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u0686\u0644\u0627\u0646\u06d2\u06a9\u0627\u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1فیاض چوہا صاحب ہمت ہے تو اپنے دادا ابو کے خلاف کاروائی کرو
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0648\u0627\u0645 \u06a9\u0648 \u062f\u06be\u0648\u06a9\u0627 \u062f\u06d2\u06a9\u0631 \u06af\u0626\u06d2\u060c \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679DIY Origami House - How to Make Origami House Step by Step Easy Tutorial - Updated Version حکومتی عہدیدار روٹی کو چوچی کہتے ہیں ؟ ایسے ججز ہی ارشد ملک کی فوٹو کاپی لگتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ انتہائی نچلے درجے کی اوقات کا مالک لگتا ہے۔ ۔ ۔ جس حکومت کے اداروں اور بڑے بڑے ڈاکٹروں نے رپورٹ کی ہو پہلے انکو تو پوچھ لیتا کہ کیا بات تھی اور کیا نہیں مگر انتہائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جج بھی😡 ۔ ۔ ۔ اللہ رحم کرے۔ ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »