'\u0646\u0648\u0627\u0632\u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648\u0633\u0628 \u067e\u062a\u0627\u06c1\u06d2\u060c\u06cc\u06c1 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u067e\u062a\u0627\u06a9\u06c1 \u0641\u0644\u06cc\u0679\u0633 \u06a9\u06cc\u0633\u06d2\u0628\u0646\u0627\u0626\u06d2'

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

'نوازشریف کوسب پتاہے،یہ نہیں پتاکہ فلیٹس کیسےبنائے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وفاقی وزیرفواد چوہدری کہتے ہیں نوازشریف خودریسٹورنٹس کی سیرکررہےہیں اورنوازشریف چاہتےہیں کہ کارکن سڑکوں پرآئیں۔

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا تھا کہ نوازشریف نےڈالر100روپےپربرقراررکھنےکادعوی کیا۔نوازشریف کے دورمیں ان کی فیملی کا کاروبار اچھا چل رہاتھا۔نوازشریف اداروں کو آپس میں لڑانا چاہتےہیں۔ فواد چوہدری نے کہاعمران خان نےاپنی تمام منی ٹریل پیش کی ہے۔نوازشریف کو سب پتا ہے،یہ نہیں پتاکہ فلیٹس کیسےبنائے۔ وفاقی وزیر نے کہالاہورقلندرزکی ٹیم کےساتھ معاہدےپردستخط ہوئےہیں۔ اسپورٹس میں ٹیکنالوجی لارہےہیں۔ کھیلوں کی دنیامیں جدیدٹیکنالوجی کا استعمال بڑھ رہاہے۔سیالکوٹ کی کھیلوں کی صنعت کوٹیکنالوجی فراہم کرینگے۔کھیلوں کاسامان بنانےوالی صنعتوں کوٹیکنالوجی سےمنسلک کرینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wo be pata hai Jab he courts ne aqama par nikala

PTIGovernment NawazSharifExposed PTIFamily PTI عمران خان بمقابلہ چیرمین ٹیوٹا: خود نمائی کے شوقین خوشامد پسند چیرمین ٹیوٹا کی سرپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0646\u0627 \u06c1\u06d2 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u062a\u0642\u0627\u0631\u06cc\u0631 \u062f\u06a9\u06be\u0627\u0626\u06cc \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba \u06cc\u0627 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0634\u0628\u0644\u06cc \u0641\u0631\u0627\u0632برطانیہ نے محمد نوازشریف کے گرفتاری وارنٹ جاری کرنے کی نااہل حکومت کی اپیل مسترد کرتے ھوئے کہا کہ ھم سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے کیسوں پر یقین نہیں رکھتے۔ پوری دنیا نوازشریف پر بنائے گئے کیسوں کی حقیقت جانتی ھے۔ ہرجگہ سے شرمندہ ھونے والو اب شرم سے ڈوب مرو۔۔😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘\u0633\u0634\u0627\u0646\u062a \u0633\u0646\u06af\u06be \u06a9\u0648 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0634\u0648\u0627\u06c1\u062f \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0645\u0644\u06d2’ہمیں ڈان نیوز کے مدد کی ضرورت ہے Plz support us Visit a link for first official tiger Force song اس کی ماں کی کُس اور تمہاری بھی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062a\u0648\u0634\u06c1 \u062e\u0627\u0646\u06c1 \u0631\u06cc\u0641\u0631\u0646\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u0627\u062b\u0627\u062b\u06d2 \u0642\u0631\u0642 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645لعنت بھیجو ایسا سوچنے والوں پہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u06cc\u0627\u0636 \u0627\u0644\u062d\u0633\u0646 \u0686\u0648\u06c1\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u063a\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u0686\u0644\u0627\u0646\u06d2\u06a9\u0627\u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1فیاض چوہا صاحب ہمت ہے تو اپنے دادا ابو کے خلاف کاروائی کرو
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0639\u062f\u0644\u06cc\u06c1 \u06a9\u06d2\u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0645\u062f\u0627\u062e\u0644\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0631\u06c1\u06cc\u060c\u0686\u06cc\u0641 \u062c\u0633\u0679\u0633 \u06af\u0644\u0632\u0627\u0631 \u0627\u062d\u0645\u062fچیف صاحب اس بارے اپنے گھر والوں سے راۓ لے لو ، G bilkul sb ko nazar aa raha hai ap mun band hi rakhain جھوٹا حرام خور
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0648\u0627\u0645 \u06a9\u0648 \u062f\u06be\u0648\u06a9\u0627 \u062f\u06d2\u06a9\u0631 \u06af\u0626\u06d2\u060c \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679DIY Origami House - How to Make Origami House Step by Step Easy Tutorial - Updated Version حکومتی عہدیدار روٹی کو چوچی کہتے ہیں ؟ ایسے ججز ہی ارشد ملک کی فوٹو کاپی لگتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ انتہائی نچلے درجے کی اوقات کا مالک لگتا ہے۔ ۔ ۔ جس حکومت کے اداروں اور بڑے بڑے ڈاکٹروں نے رپورٹ کی ہو پہلے انکو تو پوچھ لیتا کہ کیا بات تھی اور کیا نہیں مگر انتہائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جج بھی😡 ۔ ۔ ۔ اللہ رحم کرے۔ ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »