پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کابینہ نے ججز کو پلاٹ دینے کے خلاف فیصلہ کیا تھا۔
فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری حکو مت میں کابینہ نے ججز کو پلاٹ دینے کے خلاف فیصلہ کیا تھا لیکن فروغ نسیم نے اس پر عملدرآمد سے انکار کردیا تھا۔ فواد چوہدری نے الزام لگایا کہ فروغ نسیم نے کابینہ کے فیصلہ پر عملدرآمد روکتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے روز عدالت میں پیش ہونا ہے ،میں ججز کا سامنا کیسےکروں گا؟
اس کے علاوہ فواد چوہدری نے وزیر خرانہ مفتاح اسماعیل کو طاقت ور لوگوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دیا مگر خود ہی یہ تسلیم بھی کیا کہ ہم ڈرتے تھے اس لیے اپنی حکومت کے وقت ایسا نہ کر سکے۔مزید خبریں :
کیوں پلاٹ تمہارے باپ کے ہیں
قصور ان بے چاروں کا نہیں قصورتو عمران خان کا ہے جو ان جیسے لوگوں کے دیس میں پیدا ہوا جن کو لیڈر کی نہیں لیتر کی ضرورت ہے
اب اک دوسرے پر الزام لگاتے رہیں گے کھوتے
Jhoota
rashidsaeedad جب بھی بولنا بونگی مارنا 🤪🤪🤪🤪
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میکا سنگھ کو گرل فرینڈ نے تھپڑ کیوں رسید کیا، گلوکار نے بتادیا - ایکسپریس اردوگرل فرینڈ کو چکما دینے کے لیے میں نے لڑکیوں کا نمبر مردوں کے نام سے سیو کیا ہوا تھا، میکا سنگھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دیاجلاس میں اقبال احمد کاسی، شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، عامر نواز رانا اور سردار احمد حلیمی کی بطور جج تقرری کی منظوری دی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دیسینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اقبال احمد کاسی، شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، عامر نواز رانا اور سردار احمد حلیمی کی بطور جج تعیناتی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
کورونا کے بڑھتے کیسز : این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سخت اقدام اٹھاتے ہوئے دوران سفر ماسک کی پابندی لازمی قرار دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
پنجاب میں ضمنی الیکشنن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا17 جولائی کو پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے لئے مسلم لیگ ن بھی سرگرم ہو گئی، جماعت کی نائب صدر مریم نواز نے مختلف حلقوں میں کنونشز کا فیصلہ کیا ہے۔ ✋ کیا 5کڑو نوکریاں جعلی وزیر اعلیٰ ابھی بھی برگیڈیر فہیم سے امید لگا کر بیٹھا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
حمزہ شہباز نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیاوزیر اعلیٰ پنجاب عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کے لئے سرگرم،حمزہ شہباز شریف نے تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں صحت کی سہولتوں کو ہنگامی بنیادوں پر باقی معاہدے تو سمجھ میں آتے ہیں مگر عمران خان نے IMF کے ساتھ 2 گھنٹے بعد 15 منٹ لائٹ آنے کا معاہدہ اچھا نہیں کیا😲😲😲 24 نیوز والوں کے کھر گھس جائیں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »