'کرکٹ کے میدان میں تنہائی کا مداوا کیسے ہو گا' - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمیز راجہ یہ تو یقیناً جانتے ہی ہوں گے کہ آئی سی سی کی 'دھمکی' یہاں قطعی بے جواز ہے کیونکہ جب بات سیاسی معاملات اور کرکٹنگ اقوام کے دو طرفہ تعلقات کی آتی ہے تو آئی سی سی اتنا ہی بااختیار رہ جاتا ہے جتنا کشمیر کے مسئلے پہ اقوامِ متحدہ

دو طرفہ تعلقات کے معاملے میں آئی سی سی کی قدر کا اندازہ یہاں سے کیجیے کہ جب ٹیسٹ چیمپئین شپ کا ماڈل طے ہونے جا رہا تھا تو پہلے پہل تجویز تھی کہ سبھی ممالک کم از کم ایک دو طرفہ سیریز ضرور کھیلا کریں گے۔ گویا انڈیا پاکستان کے خلاف نہ کھیلنے کی صورت میں پوائنٹس گنوا بیٹھتا۔

اس میں دو رائے نہیں کہ پی سی بی نے اس جلاوطنی کے اثرات میں 20 کروڑ ڈالرز سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے اور اگر یہ معاملہ پھر صفر سے شروع کرنے پہ آ گیا تو انہی اعدادوشمار میں اضافہ بھی ہو گا۔ تب پی سی بی نے صرف دو ٹی ٹوئنٹی میچز کے لالچ میں پورے ایک مہینے کا قرنطینہ بھی گزارنے پہ کیوں رضامند ہوا؟ ٹیم اور شائقین سے رمیز راجہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اگر ہم نمبر ون ہو جائیں تو ہر ٹیم ہم سے کھیلنا چاہے گی۔ گو سننے میں بہت بھلا لگتا ہے مگر سوال تو یہ ہے کہ جب پانچ سال پہلے پاکستان ٹیسٹ نمبر ون ٹیم بنا تھا، تب بھی اسے دوبئی اور شارجہ میں ہی کیوں کھیلنا پڑ رہا تھا؟

رواں سال جب جنوبی افریقہ نے آسٹریلوی دورے کی منسوخی کے بعد پاکستان کو ایک ہنگامی سیریز کے لیے مدعو کیا تو دورے کے عین بیچ ڈیوڈ ملر اور کگیسو ربادا جیسے آئی پی ایل سٹارز قومی کرکٹ چھوڑ کر آئی پی ایل کھیلنے چلے گئے تھے۔رواں سال جنوبی افریقہ نے آسٹریلوی دورے کی منسوخی کے بعد پاکستان کو ایک ہنگامی سیریز کے لیے مدعو کیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So BBC is admitting that these aliens are not independent. Shame shame

نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم واپس بلوا لی انگلینڈ اپنی ٹیم بھجوا ہی نہیں رہا طالبان سے کہیں کہ وہ اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھجوا دیں TheRealPCB iramizraja نشئی_نے_تحفے_بیچ_دیے

Shame on u

ICC hidden name is Indian Cricket Company. 😃

70 ٹریلین ڈالر کی مالیت برصغیر سے لوٹ کر مہذب بننے والو اس قوم نے اب آزادی کی ھے جمہوریت کے نام پر تم اپنے ایجنٹوں کو مسلط کرکے منی لانڈرنگ کرواتے ھو شرم کرو

بی بی سی کے کفار جب حق سچ کی بات آتی ھے تو یہ نہیں دیکھا جاتا کہ کافر بائیکاٹ کر رھے ھیں بلکہ خوش ھیں کہ کچھ تو ھے کہ کافروں نے سازشیں تیز کردی ھیں انشاللہ اسلام پاکستان ھر روز اور زیادہ آپکو تکلیف پہنچائے گا کیونکہ جو بھی ترقی کرے گا آپ کو کٹھکے گا انشاللہ مسلمانوں کی باری ھے

Well then it's the time the forces of change' are accelerating ... The Upside Down' is in the offing !

It's all just doesn't matter now we're just facing a few critical circumstances but still there's lot's of opportunities in the future we're always the most unpredictable side & should take some extra ordinary steps in future

لعنتی بی بی سی کونسی تنہائی؟ کیا صرف برطانیہ اور اسکی ملکہ کے اکا دکا ٹٹو اگر پاکستان آکر کرکٹ نہیں کھیلیں گے تو باقی دنیا مر گئی ہے؟

انتہائی بکواس تجزیہ۔ ایک جگہ مصنف کہتا ھے کہ جب انگلش بورڈ دیوالیہ ھونے کے ڈر سے پاکستان کو مدعو کیا تو ہمیں نہیں جانا چاہییے تھا دوسری طرف کہتا ھے کہ رمیز کو پیار اور نرم ڈپلومیسی سے کام لینا چاہیییے تھا ۔ واہ تیرا دو رنگا تجزیہ

بہت ہی گٹھیا تجزیہ ہے۔۔۔۔

لیسٹر شائر: نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی لیسٹر: نامعلوم فرد نے نیوزی لینڈ ٹیم کے ہوٹل میں بم رکھنے کا دعوی کردیا لیسٹر شائر: نیوزی لینڈ ٹیم کے جہاز میں بھی بم رکھا جائے گا، دھمکی نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پریکٹس سیشن کینسل کردیا

بات سچ ھے مگر بات ھے رسوائی کی

انتہائی لغو اور بکواس تجزیہ۔ ایک جگہ مصنف کہتا ھے کہ جب انگلش بورڈ دیوالیہ ھونے کے ڈر سے پاکستان کو مدعو کیا تو ہمیں نہیں جانا چاہییے تھا دوسری طرف کہتا ھے کہ رمیز کو پیار اور نرم ڈپلومیسی سے کام لینا چاہیییے تھا ۔ واہ تیرا دو رنگا تجزیہ

کوئی ملک جہاز ضبط لرلیتاہے اور کوئی ہوٹل ، کوئی فون سنتا نہیں اور کوئی کرتا نہیں ، کوئی ادھار دے کر واپس مانگ لیتا ہے ، کوئی اُڑتے جہاز سے واپس اتار لیتا ہے کوئی کرکٹ کھیلنے سے انکاری ہے ، کوئی کہتا ہے “ وہ “ میئر اسلام آباد ہے خارجہ پالیسی کو ایسے “ چار چاند “ بھی لگنا تھے

پہلے بھی دس سال پاکستان میں کرکٹ نہیں ہوئی ۔۔ کرکٹ نہیں کھیلیں گے تو مر نہیں جائیں گے لیکن اپنی خوداری، عزت اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے قوم یاد رکھے، یہ وہ قیمت ہے جو ہمیں دنیا کی سپرپاورز کو 'ایبسولوٹلی ناٹ' کہنے کی بھرنی ہے AbsolutelyNot PAKvENG

کوئی تنہائی نہیں ہے۔ صرف دشمنوں کی سازش ہے۔

Yup ! ICC is also part 2 of Goons Of Hindutwa .

یہ بےشرم جن سیکیورٹی ایجنسیوں کی رپورٹ پر تھریٹ کا بہانہ بناکرڈرامےکررہےہیں۔۔۔ان نکمی ایجنسیوں کی رپورٹ پر ہی امریکہ اور انڈیا افغانستان سے ذلیل وخوار ہوکر بھاگے ہیں اور ان کو تب پتہ چلا جب افغان طالبان کابل کے دروازے پر تھے لیکن ان منافقوں کے بھاگنے کے لیے پاکستان محفوظ تھا

We are happy with Ramiz Raja s' stand, ur poor logic is defeatable.

ایسی چیزوں سے آئی سی سی کو نقصان پہنچ سکتا ہے اب وہ کرکٹ کو سیاست میں بدل رہی ہیں جب کہ پاکستان ان چیزوں سے واقف ہیں

ایک تو پاکستان کی امداد بند کر دی اوپر سے پی سی بی کو 20 کروڑ کا نقصان. مہنگائی عروج پر جا رہی ہے. امریکہ افغانستان میں تھا تو پاکستان فائدے میں تھا. اب کھیل ختم. ڈالرز بند مہنگائی قرضے شروع 🙄🙄🙄🙄🙄

یہی مہاراجہ تھا جب آئی سی سی کو بے اختیار کرنا تھا تو بگ فور کی حمایت میں اپن گھسی پٹی تقریریں کرتا تھا اور بھاشن دیتا تھا ۔۔

تنہائی کیسی؟ ماشااللہ 22 کڑوڑ عوام ھیں ھمارے ملک کے اور پورے کے پورے اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑے ھیں۔ اور ھم آپس میں کھیل کھیل کر دنیا کو کھیلنا سیکھا دئیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے، خالد محمودنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان سے چلے جانا افسوس ناک ہے، سابق چیئرمین پی سی بی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پی سی بی کے سی ای او کھل کر بول پڑےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او) وسیم خان نے کہا کہ 48گھنٹے ہمارے لئے بہت مشکل تھے ، کچھ حقائق منظر عام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلش بورڈ کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے پر افسوس ہے، کرسچین ٹرنربرطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‏’چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے سیاست کرنی ہے تو مستعفی ہوں‘‏’چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے سیاست کرنی ہے تو مستعفی ہوں‘ ARYNewsUrdu شادی کی ایک تقریب میں لڑکے نے لڑکی کو آنکھ ماری- لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا- بغیر شرم محسوس کئے لڑکے نے ساتھ کھڑ ے دوست سے کہا 5 بجے کا ٹائم دیا ہے- موجودہ حکومت کی بھی حالت یہی ہے- ہر طرف سے لعنتیں پڑ رہی ھیں اور بڑی ڈھٹائی سے که رهے ہیں اگلے پانچ سال بھی ہما رے ہیں-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں: این سی او سی کی ہدایات جاریصحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ حسن خلق ۔‘‘ ، «رواہ البیھقی فی شعب الایمان» ۔ Arnab ArnabGoswami BreakingNews Pakistan india PAKvNZ ChrisGayle Arnab Goswami Live Insult In Show. ارنب گھوسوامی کی پھر دھلائ۔ دیکھیں وڈیو۔ Watch Video:
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی سی سی بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمودپھٹ پڑےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) خالد محمود نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بنیادی طور پر انڈین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »