'کراچی کے شہریوں کا جدید ٹرانسپورٹ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے جا رہا ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘کراچی کے شہریوں کا جدید ٹرانسپورٹ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے جا رہا ہے’ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے وزیراعظم کے دورہ کراچی پر بیان میں کہا ہے کہ حکومت کراچی کیلئےجدید الیکٹرک سرکلر ریلوے کا تحفہ دینے جا رہی ہے، منصوبے کے بنیادی ڈھانچے پر 20 ارب 70 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

امین الحق کا کہنا تھا کہ کراچی سرکلر ریلوے میں جدید الیکٹرک ٹرینیں چلائی جائیں گی، کراچی کے شہریوں کا جدید ٹرانسپورٹ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ گرین لائن بس سروس بھی چند دنوں میں شروع ہوجائے گی، یہ دونوں منصوبے کراچی کی عوام کے ہیں ، امید ہے ان منصوبوں کو بگاڑنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں آئی ٹی پارک بھی 30 ارب لاگت سے شروع کیا جارہا ہے جبکہ کےفور منصوبہ بھی وفاق کی زیر نگرانی مکمل کرائیں گے، سندھ حکومت کی کراچی کی خدمت کےدعووں کی حقیقت سب جان چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jesa kpk mein metro bus bna Kar kea 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کا گرین لائن منصوبہ کس کا ہے؟ سابق، موجودہ گورنر سندھ آمنے سامنےدعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ تحریک انصاف کا منصوبہ ہے، یہ کچھ شرم کریں، نواز شریف کا شکریہ ادا کریں، سابق گورنر سندھ محمد زبیر تفصیلات جانیے:DailyJang Besharm aadmi زبیر آپ کچھ شرم کریں وڈیو میں کیا کر رہے ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے 20 مختلف ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ ہے: اقوام متحدہExtreme hunger crisis looms in 20 countries: UN
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے شہری کو 2 بیلوں کے خریدنے کیلئے جعلی چیک کا استعمال مہنگا پڑگیاکراچی : شہری کو 2 بیلوں کے خریدنے کے لئے جعلی چیک کا استعمال مہنگا پڑگیا، عدالت نے ملزم کو2 سال کی سزاکا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں تاہم بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے لیے بہت خوشخبریاں آرہی ہے، عمران اسماعیلکراچی کے لیے بہت خوشخبریاں آرہی ہے، عمران اسماعیل ARYNewsUrdu No doubt its exciting for Karachites PTIky minister ko dramy bazi ati media par jhoota propaganda karty hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کوسی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے وزیراعظم04:45 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماہی گیروں کے لیے سمندر محفوظ بنائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »