'پچھلی حکومت ڈالر 94 روپے پر لیکر بیٹھی رہی، ملک کو 60 ارب ڈالر کا چونا لگا'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: شوکت ترین نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت ڈالر 94 روپے پر لے کر بیٹھی رہی، جس سے پاکستان کو 60 ارب ڈالر کا چونا لگا، اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ ک

میٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر بریفنگ دی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان مادر پدر آزاد نہیں ہوگا، آئی ایم ایف نے کہا کہ آپ اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لیں گے، حکومت نے ویسے بھی اڑھائی سال سے مرکزی بینک سے کوئی قرضہ نہیں لیا، البتہ پہلے سے 7 ہزار ارب روپے قرضے کا حجم موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ مارچ میں 50 کروڑ ڈالر کے بدلے بعض سخت شرائط مانی گئیں، تاہم موجودہ بل اس سے بہت حد تک مختلف...

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جعلی خبریں چلائی گئیں کہ حکومت نے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو بیچ دیا، اب مسودہ سب کے سامنے آچکا ہے جس میں تمام اختیارات حکومت کے پاس ہیں، یہ تاثر دینا غلط ہے کہ آئی ایم ایف کو اسٹیٹ بینک کا مالک بنایا جا رہا ہے، میں پہلے آئی ایم ایف کیلئے کام کرتا تھا، کیا کسی عالمی ادارے میں کام کرنا جرم ہے؟، ہماری تاریخ میں کئی گورنر اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف سمیت دیگر عالمی اداروں میں کام کرتے رہے، میری کوئی دوسری نیشنلٹی نہیں، میں پاکستانی ہوں،...

احسن اقبال نے کہا کہ 40 فیصد روپے کی قدر میں کمی کر کے کونسی برآمدات بڑھائی گئیں۔ رکن کمیٹی قیصر شیخ نے کہا کہ حکومت کمرشل بینکوں سے قرضہ لے گی تو کاروبار متاثر ہوگا، آج ڈالر 178 کا ہے، کل کو گورنر اسٹیٹ بینک 200 روپے کا کر دے گا، اس وقت وزیراعظم یا پارلیمنٹ کیا کر لے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی خان کےساتھ دو تین دفعہ بیٹھا پایا گیا ہے اسی کی طرح لمبی لمبی چھوڑنے لگ گیا ہے

اور آپ نے کتنے کا لگایا ہے کوئی اندازہ ہے ☺☺

اچھا ویسے بندہ میں ہونی چاہیے تھوڑی سی شرم. 123 سے 182 پر آکر آج تک اس دور حکومت میں 2018 میں جو برآمدات 25 ارب ڈالر تھیں وہ فگر آج تک حاصل نہیں ہو سکا بلکہ معاشی نمو کی رفتار منفی تک گئی اور سلو ہو گئی ہے. 182 پر لے کر آنے سے کونسا معاشی استحکام آ گیا ہے؟

Yay pagal hay isko kahin jama kerwao

سر چونا اب بھی ہم عوام کو ہی لگ رہا ہے

کوشش تو آپ نے بھی کی ۔۔۔ روکنے کی ۔۔۔ آپ سے تو رک بھی نہ سکا پانچ اعشاریہ آٹھ ارب لگا کر ۔۔۔

اس باگڑ بلے کو تمیز ہی نہین

کیسے کیسے کتے پاکستان کو برباد کرنے میں مصروف ہیں

🖐️🖐️🖐️

TheMuhandiss میرا خیال ہے یہ پیپلز پارٹی کے دور کی بات کر رہا ہے جس میں یہ خود وزیر خزانہ تھا

ہر وقت بے تکی باتیں

G

Ab tu kitne ka lagai ga chona awam ko ye bi Bata do

اور پھر اپکی حکومت ڈالر کو گراتے گراتے 180 پر لے گئی

اس بے غیرت کو پھانسی دینی چاہیے

اب تم ڈالر 180 پر کرکے ھو خدمت کررھے ھو وہ بھی نظر آرھی لعنتی کردار

Everyone is an expert in economics here on twitter....

اس 60 ارب کا فائدہ عوام کو بھی ہوا🤥

Where is PMLN social media? MaryamNSharif MIshaqDar50 MiftahIsmail

ہاں حاجی صاحب آپ نے ڈالر مہنگا کر کے جو اس قوم پے احسان کیا قوم آپکا یہ احسان صدیوں یاد رکھے گئی کہ آئے تھے قوم کے مسیحا ڈالر کا ریٹ بڑھایا اور ہر ایک نماز میں قوم سے دائیں بھی لیں۔

سر۔۔اب تو 176 کا ہے اب ملک کو کتنا چونا لگا۔

Aesy nmone bhi dstiab hyn Pakistan me,,,hole sale pr

'پچھلی حکومت 🤯

وہ کیسے۔پٹرول۔تیل۔اور دوسری بر آمدات عوام کو سستی ملتی تھیں۔ڈالر 104 پر رکھا۔تاکہ ایکسپورٹ بھی متاثر نہ ھو۔ کچھ وقت پھر 123 پر کیا۔ایکسپورٹ 25 ٹریلیئن کی ھوئ۔

اور 182 پر لیکر بیٹھ گئے ہے اپ کتنا لگا رہے ہیں

jhota begharat

بھارت۔اسرائیلی سے فارن فنڈنگ سے ارب ڈالر لینے والو عمران نیازی۔عارف علوی۔اسد عمر۔محمد علی۔شہزاد اکبر۔شیخ رشید.فواد چوہدری۔حماد اظہر۔وزیروں مشیروں ہےیہ سب جھوٹ بولتے والوںمنافقت اور غدار ہے۔اِن سب پر اور اِن کی اولاد پر اللہ کی لعنت' یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے

لگتا ہے ڈالر دوسو پر لے کر جانے لگے ہیں

لوگ تو مہنگائی سے محفوظ رھے

تسی فیر ل چوسن آۓ ہو

اس سے پہلے حکومتیں گندی ہوا کرتی تھیں۔ لیکن یہ حکومت گندی ترین بلکہ غلیظ ترین ہے۔ ڈالر کو جہاں پہنچنا ہے پہنچے۔ بھاڈ میں جائے۔ عام آدمی کی حالت بد سے بد تر ہوگئی ہے۔ خداراترس کھاؤ۔ نا ترس و بے حس لوگ آئے ہو اس دفع۔

Ek sy barh k ek

موجودہ حکومت کے احسن کارنامے شرم ھے کے آتی نہیں

یہ بھی اچھی منتق ہے

Kese bethi rahi ye to batado

Allah Tujhe Kutte ki maut mare Allah tujhe Zalil ruswa kare

پچھلی حکومت نے یہ کیا، پچھلی حکومت نے وہ کیا۔۔۔اب بس کرو۔۔۔موجودہ مشیر خزانہ جو خود IMF کا نمائندہ ہے اس سے کسی اچھائی کی امید نہیں۔۔۔

تم وہ سارا چونا قوم کو لگا دو. کیا تم خود پچھلی حکومتوں میں وزیر خزانہ نہیں تھے.

بے شرم بے حیا لوگ

اب کتنے ارب کا ہو چکا ہے؟

Dolar ka rate mulk me dolar ki muqdar pe hta market ke hisab se export ke hisab se.dolr 94 pe tha 2 nomnr tareqy se qaraz doler me lety thy aor market me 32 arb dolr phnka 5 sal me 2 nomb treqy sy.export hir rehy thee impprt barh rehy thee but doler 94 pe tha ye kesy hu skta ha.

دنیا کا پہلا وزیر خزانہ جس کے مطابق ملکی کرنسی کی بلند قدر سے ملک کو نقصان ہوتا ہے. ایسے نورتن صرف اسی ملک میں دستیاب ہیں....

یہ پھر کیا تھا ؟

WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ماشاءاللہ

ڈالر 94 کا تھا تو چونا... 184 کاہے تو سونا لگ رہا ہے کوئی شرم ....!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہفتے بھر میں ڈالر، پاؤنڈ، ریال اور یورو کی قدر میں اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردواقتصادی و مالیاتی صورتحال اور معلقہ حکومتی اقدامات ڈالر کی اڑان روکنے میں معاون ثابت نہ ہوسکیں، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیانیویارک (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں ’خوفناک‘ نظر آنے کیلئے نوجوان نے ہزاروں ڈالر خرچ کردیے - ایکسپریس اردوانسٹاگرام پر جرمنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان ’بلیک ڈپریشن‘ کے نام سے مشہور ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیانیویارک (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قصور واقعی عوام کا ہے جو سیاحت کے فروغ کے نعرے لگاتی حکومت پر یقین کر بیٹھی سانحہ مری کے بعد اقرارالحسن کا بھی طنز حکومت کو کھری کھری سنادیںکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سانحہ مری میں تقریباً دو درجن افراد کی اموات پر جہاں ملک بھر میں عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے وہیں  اینکر پرسن اقرار بلکل ٹھیک سُنائی ہے اور ہم بھی یہی کر رہے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیمز ویب ٹیلی سکوپ: خلا میں سب سے بڑا آئینہ مکمل طور پر کھل گیا، یہ کام کیسے سرانجام دیا گیا؟ - BBC News اردو10 ارب ڈالر کی لاگت سے تیار کردہ خلائی دوربین جیمز ویب کے اس انتہائی بڑے آئینے کو نصب کرنا خلائی تاریخ کے مشکل ترین مشنز میں سے ایک تھا۔ تم نے آخر عوام کا گلا کیوں گھوٹ رکھا ہے ۔ اتنی بڑی ایجنسی اور اتنا تپڑ بھی نہیں کہ مخالفت برداشت کرسکو ؟ بی بی سی والوں کی بھی عقل بھی گجاس کھانء چلی گئی ہے۔ یہ سوال وہ پاکستانی قوم سے پوچھ رہے ہیں اگر پاکستانیوں کو اس سوال کا جواب آتا ، تو پھر اس ٹیلیسکوپ کو امریکا نہیں پاکستانی خلا میں بھیج رہا ہوتا۔😂😜
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »