'پاک-بھارت تصفیہ طلب تنازعات پر انتونیو گوتریس کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'پاک-بھارت تصفیہ طلب تنازعات پر انتونیو گوتریس کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں' DawnNews Pakistan UN

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے مابین تصفیہ طلب تنازعات کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کا خیرمقدم کر دیا۔کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سربراہ کی پیش کش پر بھارتی ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ بھارت مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ انتونیو گوتریس نے ثالث کی حیثیت سے کردار ادا کرنے کی پیش کش کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس مقصد کے لیے ان کے 'دفاتر' استعمال کیے جاسکتے...

بعدازاں بھارت نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'تیسرے فریق کے ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں ہے'۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یقیناً دونوں ریاستوں اور حکومتوں کے اقدامات کا تجزیہ کیا ہے، یہ ان کے وفد کے لیے چشم کشا ہے کہ کس طرح پاکستانی حکومت نے اقلیتوں کو اپنے دل کے قریب رکھا اور بطور ضمانتی بن کر ابھرا ہے جہاں انہیں مذہبی، آئینی اور قانونی حقوق حاصل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ"اب وقت آگیا ہے کہ دنیا خاص طور پر پاکستان کے عوام اور بے گناہ کشمیری اقوام متحدہ کو عملی اقدامات اٹھاتے دیکھنا چاہتے ہیں، ہمیں توقع ہے کہ ان کے الفاظ اور ان کے خدشات کو عملی اقدامات میں تبدیل کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: درندہ صفت رشتے دار کی پانچ ماہ کی بچی سے زیادتینئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں درندہ صفت رشتے دار نے پانچ ماہ کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ بچی دوران علاج دم توڑ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق متا استغفراللہ زمين نہیں کھاگئی اس درندے کو قیامت قریب ہے یہ قیامت کے آثار ہیں Apne mulk ko smbhaalo baharat choro🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں اسکول زوردار دھماکے سے گونج اٹھانئی دہلی: بھارت میں سرکاری اسکول زوردار دھماکے سے گونج اٹھا جس کے نتیجے میں 4 طالب علم زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہشواڑیں دیوی نامی اسکول میں ہونے والا دھماکا کسی دہشت گردی کا واقعہ نہیں بلکہ کیمیائی تجربے کے دوران ہونے والا ایک حادثہ OMG 😱 So sas news 😱 Allah reham Kary 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے کراچی آنے والا بحری جہاز حراست میں لے لیانئی دہلی  (ویب ڈیسک)بھارتی کسٹم نے کراچی آنے والے ہانگ کانگ فلیگ کیریئر بحری جہاز کو 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 نامنظور حکومت واپوزیشن کی کشمیرپرپراسرار خاموشی1طرف شکوک وشبہات تودوسری طرف بھارت کےتوسیع پسندانہ عزائم کوبڑھاوادےرہی ہے 27thFeb آرہی ہے اور مودی نےاس سےپہلےحملہ کردیاہے لوگ کہتےہیں کچھ کرنہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے شرمناک KashmirAwaitsUNPlebiscite ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی آپریشن کر سکتا ہے: وزیراعظمبھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی آپریشن کر سکتا ہے: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan antonioguterres UN UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping PMOIndia Kashmir ForeignOfficePk ImranRiazKhan GOPunjabPK pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیرگروپ کی سربراہ برطانوی رکن پارلیمان کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکی ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »