وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں پر بہتر نتائج دینے والی دوا 'ریمڈیسیور' کی تیاری جلد شروع ہوجائے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پاکستان کی ایک مقامی دواساز کمپنی نے لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا اور گیلیڈ کے ساتھ انتظامات کیے۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ اس دوا کی پاکستان میں چند ہفتوں میں تیاری شروع ہوجائے گی اور یہ دوا ایک ٹیکے کی صورت میں ہوگی اور اس کا نام 'ریمڈیسویر' ہے جو ایک اینٹی وائرل دوا ہے۔ واضح رہے کہ ریمڈیسیور ایک تجرباتی اینٹی وائرل دوا ہے جسے کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کیا جارہا جبکہ حال ہی میں امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے اس کی منظوری دی تھی۔
کرونا ویکسین کے نام پر، فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے جھانسے سے بچیں یہ اپنے فائدہ کے لئے ملک کو کنگال کردینگے۔
ٹرک کی ایک نئی بتی۔ یہ ویکسین نہیں ہے
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ Wrong.. i bought a car in April and i m n pakistan یہ تو وہ چلو بندہ ھے جو اتوار کو بنک کھول کر ملک لوٹنے میں ملوث ھے۔ یہ بھی باتیں کرتے ھے،بغیرت ڈھوب کے کیوں نہیں مرتے، لیکن غیرت کہاں ، یہ ملک مردوں کی میراث نہیں ھے ب چ اس کی شکل دیکھو فل ٹائم لعنت اور پھٹکار برس رہی ھے۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
چندہفتوں میں پاکستان میں کورونا کی دواکی تیاری شروع ہوجائےگی،ظفرمرزا - ایکسپریس اردوامریکی کمپنی کا کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ، پاکستان میں تیاری کا لائسنس جاری کردیا ہاہاہا IffiViews افی بھائی حونصلہ کرو Shafqat mehmood apne naam ki thori laaj rakho aur UNi students k liye apni kuch shafqat dikhao plzzzz 🙏 Uni affiliated ki supply pas kar do kam se kam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا سے اموات میں اضافہ خطرناک صورتحال کی نشاندہی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
کورونا کے خلاف جنگ میں سندھ پولیس کا سب انسپکٹر زندگی کی بازی ہار گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں سندھ پولیس کے سب انسپکٹر محمد حنیف زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے ملیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وبا سے 36 ہزار 788 افراد متاثر، اموات 791 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsجب انکوائری چل رہی ہو تو وزیراعظم کو استعفی دے دینا چاہیے ورنہ وزیراعظم انکوائری پر اثر انداز ہوتا۔ یہ بات کونسا کنجر کہا کرتا تھا؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »