'پاکستان میں موجود وائرس چین سے مختلف ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

“پاکستان میں موجود وائرس چین سے مختلف ہے” ARYNewsUrdu

ڈاکٹرعطا الرحمان نے بتایا کہ پاکستان میں کورو ناوائرس سے اموات کاڈیٹا دنیا سےمختلف ہے، پاکستان میں کورونا وائرس سےمتعلق اب تک ڈیٹاحوصلہ افزاہے، ملک میں اس وقت تعدادبڑھ رہی ہے مگر تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا، گراف جب نیچےآناشروع ہوگاتوتعدادسےمتعلق درست معلوم ہوسکےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ سماجی فاصلے تو ہمیں ہرصورت رکھناہیں،3،4ماہ ہمیں سختی سے ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال کرناہے۔ قبل ازیں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے ماہر ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا تھا کہ چین نےکورونا کے صحتیاب مریضوں کاپلازما نکال کربیمار مریضوں کو لگایا، چین نےاس تجربے سےفائدہ اٹھایا اورمریضوں کی تعداد کم کی۔

ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ خسرہ جیسی بیماریوں کا علاج بھی اسی طریقے سےکیاجاتا تھا جب کہ ایبولا اور سوائن فلو جیسی بیماریوں کا علاج بھی پلازما کے ذریعے کیا گیا۔ انہوں نے تجویز دی کہ پاکستان میں اس وقت کورونا کے صحتیاب مریض ہیں جن کا پلازما رکھ لینا چاہیے، کورونا کے80 فیصدصحتیاب مریضوں کا پلازما علاج کیلئے بہترین ہوگا، پلازما عطیہ کرنےسےکسی کو کوئی نقصان نہیں ہوگا، چین نے200 ایم ایل پلازما دو سے تین مرتبہ متاثرہ مریضوں کو لگایا جب کہ 600ایم ایل پلازما ایک بار ہی متاثرہ لوگوں کو لگایا اور وہ ٹھیک ہوئے، ہماری کوشش ہوگی ہم بھی ایک ہی مرتبہ600ایم ایل پلازما...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It’s not correct, if you ask someone if they have sequenced virus genome, answer would be No, a Germany university professor and his team sequenced same virus from 4 active regions, Spain,Italy China and Germany, he did not find big differences, stop speculation. Please

Allah maafi

وائرل اسٹرین چینج ہو رہی ہے ہر ملک میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: جنگل میں لگی آگ بجھانے کے دوران 18 فائر فائٹرز سمیت 19 افراد ہلاکاستغفراللہ استغفراللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین: جنگل میں لگی آگ بجھانے کے دوران 18 فائر فائٹرز سمیت 19 افراد ہلاکچین: جنگل میں لگی آگ بجھانے کے دوران 18 فائر فائٹرز سمیت 19 افراد ہلاک China ForestFire FireFighters Killed SichuanProvince ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین ؛ جنگلات میں خوفناک آگ بجھانے کے دوران 19 اہلکار جھلس کر ہلاک - ایکسپریس اردوقریبی واقع فارم ہاؤس میں آگ لگی جو تیزا ہوا کے جھونکوں کے ساتھ جنگلات تک پہنچی، ترجمان فائر بریگیڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے صوبے سیچوان کے جنگل میں آگ، 19 افراد ہلاکآگ پر قابو پانے کے لیے دو ہزار سے زیادہ امدادی کارکن اور آگ بجھانے کے عملے کے اہلکاروں کو بھیجا گیا تھا۔ متاثرہ علاقے سے 12 سو مقامی افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ Mashallah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں 97 سالہ جنگی ہیرو ، بلجیم میں 12 سالہ بچی، نیویارک میں مشہور نیورو سرجن ہلاک، دنیا میں ہلاکتیں 38 ہزار سے زیادہ - BBC Urduبرطانیہ میں جنگ عظیم دوئم کے ایک 97 سالہ ہیرو، بلجیم میں ایک 12 سالہ بچی اور نیویارک میں پیدائشی طور پر جڑے ہوئے سر والے بچوں کو الگ کرنے والے ایک مشہور نیورو سرجن بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ دریں اثناء دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 8 لاکھ سے اور ہلاکتیں 38 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ اس وقت امریکہ کی تین چوتھائی آبادی لاک ڈاؤن میں ہے۔ 😲 naveedkefi1 Tesla has already given away thousands of free ventilators in the US. Now Elon Musk has offered to send them abroad, where needed ❤
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے ایک اور مریض کا انتقال،سندھ میں مجموعی تعداد7ہوگئیکراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس سے ایک اور شہری انتقال کرگیا،جس کے بعد سندھ میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد7ہوگئی ہے۔ انا لله وانا اليه راجعون ہم اللہ ہی کے ہیں ۔ اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ 😥 اللہ کی شان ہے ۔ جن کو مرنا چاہئے وہ لندن میں بیٹھے ہیں اور کچھ یہاں بھی ہیں۔ براہ کرم مندرجہ ذیل علاقوں میں بلکل نہ جائیں 🙏 *نشتر پارک 🚷 رضوئیہ سوسائٹی🚷 *سول لائنز 🚷 *لیاری ٹاون 🚷 * سولجر بازار 🚷۔ * جعفر طیار سوسائٹی 🚷۔ ان تمام علاقوں کوریڈ زون قرار دےدیاگیا ہےکیونکہ ان علاقوں میں *COVID-19* کےبہت سےکیسز پائےگئے ہیں۔آہو 😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »