'وہ میری زندگی کے سب سے خوفناک 60 سے 90 سیکنڈ تھے' - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آخر ایسا کیا ہوا جو لوگ زندگی سے مایوس ہوگئے؟ World Amazing DawnNews

تصویر کریں آپ کا طیارہ لگ بھگ 40 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کررہا ہوں مگر چند منٹوں میں وہ اچانک 10 ہزار فٹ پر پہنچ جائے، وہ بھی اس وقت جب اس کو لینڈ بھی نہ کرنا ہو، تو کیا حال ہوگا؟

بدھ کو یہ پرواز اٹلانٹا سے فورٹ Lauderdale جارہی تھی اور آدھا فاصلہ طے کرلیا تھا جب اچانک وہ 39 ہزار فٹ کی بلندی سے 10 ہزار فٹ پر آگئی۔سے بات کرتے ہوئے اس خوفناک تجربے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں لگ رہا تھا کہ اب وہ بچ نہیں سکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد انہوں نے اپنی گرل فرینڈ ارو گھروالوں کو آگاہ کیا کہ طیارے میں کچھ خوفناک ہورہا ہے 'ایک ائیرہوسٹس نے انٹرکام پکڑا اور بار بار کہنے لگی، پریشان مت ہوں، پریشان مت ہوں، مگر ایسے لمحات میں تو ایسا ہوتا ہی ہے، میرے ارگرد بیشتر افراد بہت زیادہ دہشت زدہ ہوگئے تھے'۔

ہیرس کے مطابق 'زندگی کا کوئی بھروسا نہیں، وہ میری زندگی کے سب سے خوفناک 60 سے 90 سیکنڈ تھے جب ہمیں معلوم ہی نہیں تھا کہ آخر ہوکیا رہا ہے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ عام عادتیں جو اچھی نیند سے محروم کردیں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اگر کوئی پاکستان سے کشمیر میں داخل ہوا تو وہ کشمیریوں کا دشمن ہوگا، وزیراعظمطورخم: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی کشمیرمیں داخل ہوا تو وہ پاکستان اور کشمیریوں کا دشمن ہوگا۔ اس سے بھارت کو موقع ملے گا، وہ کہے گا پاکستان سے دہشت گرد داخل ہوئے۔ roznamadunya لو جی سن لو گل roznamadunya کیا یہ یو ٹرن ہے ۔ اپ نے تو کہا تھا مجھے اقوام متحدہ سے ہو کر انے دو پھر بتاوں گا ۔ بارڈر کی طرف کب جانا ہے ۔ میرے حکم کا انتظار کرنا ۔ He is right...exactly what india want k pakistan ki trf se ioc kashmir m koi hrkt ho r hm pak ko.bdnaam kr sky r boly k hum ne thk kia hai pak waha dehshat gardi krwata..so guys plz smjny ki koshish kry jazbat m mt aye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قائد اعظم نے جو کہا تھا وہ مودی کے اقدامات سے درست ثابت ہوچکا: عمران خانقائد اعظم نے جو کہا تھا وہ مودی کے اقدامات سے درست ثابت ہوچکا: عمران خان QuaideAzam Sayings narendramodi PMOIndia ModiActions Proved ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PMImranKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے لاپتہ لڑکی سوات سے بازیاب، پولیس کا دعویٰ - Pakistan - Dawn NewsCan we leave her alone?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رونالڈو: گرل فرینڈ سے سیکس، بہترین گول سے بہتر34 سالہ رونالڈو نے گزشتہ برس اپریل میں اپنے سابقہ کلب ریال میڈرڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنے موجودہ کلب یووینٹس کے خلاف ہوا میں الٹی قلابازی کھاتے ہوئے گول کیا تھا۔ مگر وہ کہتے ہیں کہ ان کا، اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ سیکس، ان کے بہترین گول سے زیادہ اچھا ہے۔ 😉😉😉😉😉 حق حق
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حمائمہ ملک سب سے زیادہ کس سے محبت کرتی ہیں؟ - ایکسپریس اردوحمائمہ ملک سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں سے رابطے میں رہتی ہیں I think she loves 💰 money
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »