'وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کررہے گا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کررہے گا' مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تنقیدکی پرواہ کیےبغیرعوامی خدمت کاسفرجاری رکھیں، عوام کوریلیف کیلئے اقدامات میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے، کبھی غلط کام کیا نہ کسی کو کرنے دیں گے، الزامات کی منفی سیاست کرنے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نیاپاکستان بن کررہےگا، واویلا مچانے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، 22 کروڑعوام ایسےعناصر کےدوغلے چہرے پہچان چکےہیں۔

یاد رہے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی انسداد کروناپالیسی کامیاب رہی، اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کرونا کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملی، عالمی سطح پر بھی وزیراعظم کے انسداد کروناویژن کو سراہا جارہا ہے، اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کافی فائدہ ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا تھا کہ اپوزیشن کے پاس کوئی حکمت عملی ہے نہ کوئی ایجنڈا، پاکستانی عوام میں اپوزیشن رہنماؤں کی ساکھ ختم ہوچکی ہے، دعوے کرنے والے اپوزیشن رہنماؤں نے عملی طور پر کچھ نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی وزیر دفاع کی علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تحسینجاپانی وزیر دفاع کی علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تحسین OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی مریضہ کی موت لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والی خاتون کی لاش سے سونے کا کنگن چرا لیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »