'نواز شریف اور بانی ایم کیوایم کی صورتحال ایک جیسی ہے' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘نواز شریف اور بانی ایم کیوایم کی صورتحال ایک جیسی ہے’ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف اورقائدایم کیوایم لندن کی صورتحال ایک جیسی ہی ہے، نوازشریف اب توتصویر میں ٹھیک نظرآرہےہیں،واپس آجاناچاہیے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ میڈیا نےبتایا نوازشریف رات تک باہرنہ گئےتوجان کوخطرہ ہے، نوازشریف سےمتعلق جعلی رپورٹیں دےکربےوقوف بنایاگیا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف سے متعلق مصدق ملک اور مریم اورنگزیب نےجذباتی تقاریر کیں، ایسےہی جذباتی تقرریں کرکےنوازشریف کوچھڑا کر لےگئے، نوازشریف اورقائدایم کیوایم لندن کی صورتحال ایک جیسی ہی ہے، نوازشریف اب توتصویر میں ٹھیک نظرآرہےہیں،واپس آجاناچاہیے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ کورونا سے متعلق جون میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیاگیاتھا، کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، روزانہ کی بنیاد پر این سی او سی کی میٹنگ ہوتی ہے اور کورونا صورتحال سے متعلق روزانہ کی بنیاد پرفیصلے کئے جارہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہرڈامیونٹی اپنا کوئی وجودنہیں رکھتی یہ ایک خیالی تصورہے، پاکستان میں کو رونا کے حوالے سے ہرڈامیونٹی پرکوئی تحقیق نہیں ہوئی، بھارت میں کرفیوکےباعث کیسزکیوں بڑھے؟کرفیوہٹاناپڑا، اگر آج ملک میں کرفیو لگادیں تون لیگ والےپھربھی تنقیدہی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aesy naheen kehty kisi waqt abu na banana par jaye

need military trial against such alligation and diplomatic efforts to bring him back in pakistan

Dog Fawad starts barking !

آپ آیک مثالی گدھے ہیں (بے شک)خان صاحب نے آپ جیسے وزیر صرف لوگوں کو انٹرٹین کرنے کے لیے رکھے ہوئے ہیں

تمھارے باپ دادا اچھے تھے ۔چودھری مسکین کا ١١٩ سے تم نے نام ہی خراب کیا ہے۔

Fawad Sb statement cover the all aspact of Sharif family politics. fawadchaudhry 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی ایک جھلک سے مخالفین کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردونواز شریف کا خوف مخالفین کو نہ جینے دیتا ہے نہ چین سے حکومت کرنے دیتا ہے، یہی انکی سزا ہے، مریم نواز Phir koi nayi bimari discover ki honi apne dad ke liye 😂 معلوم ہوتا ہے کہ MaryamNSharif کی کسی فوجی انکل سے ہیلو ہاۓ بحال ہوگئی ہو؟ ورنہ تو کئی ماہ سے سائیلینس تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی پیشی کیلئے حفاظتی اقدامات مکمل کرلیے، نیبترجمان نیب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر تحقیقاتی ٹیم اور شہباز شریف کے درمیان ٹیبل پر گلاس وال نصب کی گئی ہے۔ اک واری فیر ، شوباز فیر اندر 😂😂😂 ان دونوں بھائیوں کی اک کتاب شائع ہوگی عنقریب ، جس کا عنوان ہوگا ، رل تے گٔے آں ، پر چس بڑی آئی اے 😂😂 sindh main double sawari par pabandi namanzor.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی دھماکا راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور میں نے کیا: شیخ رشید کا دعویٰوزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ایٹمی دھماکا راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور انہوں نے کیا۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نےکہا کہ نواز شریف pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed Bus ker do jhoot pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed And you were the cabinet members of Mian Nawaz Sharif Govt..! pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed Pehle bataya ke toilet ke andar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی کمیشن کی رپورٹ شاہد خاقان اور شہباز شریف کیخلاف چارج شیٹ ہے: شہزاد اکبرلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف چینی بحران کمیشن کی رپورٹ چارج شیٹ ہے۔ اس کو کوئی بتائے کے آج کل روز وہ چارج شیٹ بتی بنا کر شاہد خاقان عباسی حکومت کے پچھواڑے میں دیتا ہے Joke of the century Nothing more the modern Saif Ur Rahman.. ShazadAkbar A person who has a tabooed past and murky present..!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادجموں وکشمیر کے صدر اور وزیراعظم کی خطے میں بھارت کے جارحانہ طرز عمل کی شدید مذمتآزادجموں وکشمیر کے صدر اور وزیراعظم کی خطے میں بھارت کے جارحانہ طرز عمل کی شدید مذمت AzadJammuAndKashmir RajaFarooqHaiderKhan SardarMasoodKhan China pid_gov MoIB_Official Masood__Khan farooq_pm
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے مخالفین کا مقصد ہر بار کی طرح الٹا ہو گیا، مریم نوازمریم نواز نے کہا کہ تصویر بنانا اتنا ہی نیک کام تھا تو بزدلوں کی طرح چھپ کر کیوں کیا، نواز شریف کی جھلک سے مخالفین کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔ Which nawaz Sharif ,that certified chor who is hiding in london ABBA GEE choor hain 😆 chor ki marham, tujhe sahi jootay abhi paray nahi.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »