'میں نے حکومت کے خلاف کچھ نہیں کہا۔۔مہو ش حیا ت کا تنقید کرنے وا لوں کو کرا را جواب

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'میں نے حکومت کے خلاف کچھ نہیں کہا۔۔مہو ش حیا ت کا تنقید کرنے وا لوں کو جواب

'میں نے حکومت کے خلاف کچھ نہیں کہا۔۔مہو ش حیا ت کا تنقید کرنے وا لوں کو جواب اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان میں خواتین پر جنسی تشدد اور امتیازی سلوک کے بڑھتے ہوئے واقعات سے متعلق حکومت سے کیے گئے سوال پر شدید تنقید کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نازیبا زبان استعمال کرکے ان کو ان کے جمہوری حق استعمال کرنے سے نہیں روکا جاسکتا۔

تفصیلات کے مطا بق مہوش حیات نے خود پر ہونے والی تنقید اور نازیبا زبان استعمال کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ 'میں نے حکومت کے خلاف کچھ نہیں کہا۔ Though I did not say anything against the govt, we live in a democracy & it’s the right of every citizen including myself to hold those in power accountable. Calling me names like slut & whore won’t stop me frm practicing my democratic right.

یا د رہے کہ ادا کا رہ مہوش حیات نے پاکستان تحریک انصاف کا نام لیے بغیر ٹوئٹس میں وفاقی حکومت پر تنقید کی تھی۔ جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اور اب اداکارہ نے ان پر کی جانے والی تنقید کا اپنی ٹوئٹ میں جواب دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک اسلامی ملک ہونے کا دعویدار کنجریوں کو کیوں پروموٹ کرتا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی وجہ سے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ 7000 plus Pakistani overseas students are banned from entering China 🇨🇳 since January 2020 . We are suffering since 2 years now, it's our humble request we are vaccinated NOW WE WANT TO GO BaCK N CONTINUE OUR STUDY OFFLINE!! takeUsBackToChina Promote9th_and11th_class How we will appear in exams we have covid_19 syptoms and our 1st year paper is on 5 august ..Promote9th_and11th_class
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میکسیکو میں منشیات فروشوں کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنون - BBC News اردو’ہو سکتا ہے کوئی آپ کو یہ بتائے کہ میری دوست اپنی چھاتیاں اور اپنے کولہوں یا پھر اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانا چاہتی ہے اور وہ کسی کو پیسہ لگانے کے لیے ڈھونڈ رہی ہے پھر وہ اس کا 'سپانسر' یا ناخدا بن جائے گا۔ سودا ہو گیا۔‘ ا ایسے گندے موضوع کے علاؤہ کوئ کام ہے آپ لوگوں کو ؟ جواب دو !!! This is the extreme of the objectification of women. Shame on that society 👎 جرم: کرائے کے دشمن نے صوبہ ہرات کے ضلع چشت کے مرکز پر بھی بمباری کی ، جس سے حکومت اور عوامی سہولیات تباہ ہو گئیں۔ عمارت دشمن کے مظالم کے نتیجے میں تباہ ہو گئی۔ دشمن نے گزشتہ چند دنوں میں ملک بھر میں متعدد سرکاری سہولیات ، ہسپتالوں اور مساجد کو بمباری اور تباہ کیا ہے۔ احمدی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ میں توسیع آرمی چیف نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا07:58 PM, 1 Aug, 2021, بین الاقوامی, ینگون: میانمار میں فوج کے سربراہ مِن آنگ ہلینگ نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ میں توسیع کر دی اور خود وزیراعظم بن گئے۔ کے گھر میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر نے آتشزدگی کے واقعات میں سازش کا خدشہ ظاہر کر دیاتفصیل پڑھیں PrayersForTurkey Turkeyisburning Erdogan NeoNews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ریلوے میں موجود مافیا نے سب کو آگے لگایا ہوا ہے وزیر ریلوے کا انکشافلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ریلوے میں مافیا کی موجودگی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند ماہ میں 50 سے زیادہ افسران کو فارغ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن کا آغاز، پولیس نے شہریوں کو تنگ کرنا شروع کردیا - ایکسپریس اردوکاٹھور سے سہراب گوٹھ تک 30 کلومیٹر کا سفر شہری پیدل طے کرنے پر مجبور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ Jab rafziii niklein gay tou corona khatam ho jaye ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »