'عمران خان نے لوگوں کو ایسی خوشیاں دی کہ خوشی کے آنسو سنبھالے نہیں جاتے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘عمران خان نے لوگوں کو ایسی خوشیاں دی کہ خوشی کے آنسو سنبھالے نہیں جاتے’ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرتارپورمیں 2بچھڑے بھائیوں کی ملاقات پر اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان نےایسےکام کر دکھائےجوپیسے کے لالچی لوگ سوچ بھی نہیں سکتے، عمران خان نےلوگوں کوایسی خوشیاں دیں کہ خوشی کے آنسو سنبھالے نہیں جاتے شوکت خانم میں کینسرکے ننھے بچوں کی مائیں ہوں یا بارڈرکے پار بچھڑے بھائی۔

عمران خان ایک ایسا رہنما ہے جس نے ایسے کام کر دکھائے جو پیسے کے لالچی لوگ سوچ بھی نہیں سکتے۔ عمران خان وہ ہے جس نے لوگوں کو ایسی خوشیاں دی کہ خوشی کے آنسو سنبھالے نہیں جاتے۔ بھلے وہ شوکت خانم میں کینسر کے ننھے بچوں کی مائیں ہوں یا بارڈر کے پار بچھڑے ہوئے بھائی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Loagon ko ya aap ki zaat ko ?

عمران نیازی نے تاریخی مہنگائی۔بیروزگاری کر کے غریبوں کو واقعی اتنی خوشیاں دے دی ہیں کہ ان کے آنسو رکنے کا نام نہیں لیتے۔اور وہ صبح شام عمران نیازی کو بد دعائیں دے رہے ہیں اور دعائیں مانگتے ہیں کہ یا خدا اس ظالم اور غریب دشمن حکومت سے ہماری جلد از جلد جان چھڑا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محنت کش نے ایسی مثال قائم کر دی کہ لوگ حیران رہ گئے!محنت کش نے ایسی مثال قائم کر دی کہ لوگ حیران رہ گئے! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان وہ ہے جس نے لوگوں کو ایسی خوشیاں دی کہ خوشی کے آنسو سنبھالے نہیں جاتے۔شہباز گلعمران خان وہ ہے جس نے لوگوں کو ایسی خوشیاں دی کہ خوشی کے آنسو سنبھالے نہیں جاتے۔شہباز گل PMImranKhan PTIGovernment Pakistan ShahbazGill Tweet SHABAZGIL GovtofPakistan PakPMO PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official SHABAZGIL GovtofPakistan PakPMO PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official wah Teri bahn ka he yaar ro rah hai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سلمان خان کو اہم اعزاز سے نواز دیاسعودی عرب نے سلمان خان کو اہم اعزاز سے نواز دیا ARYNewsUrdu SaudiArabia SalmanKhan isko musalmaan samjhey hain kya, yahoodi agent hain ye 😂😂 Uff AllAh phely show kerwaya or ab ye Award musalmano ka AllAh hafiz 😥😥 Juuutay pre hr jgha she is izaaz k liye😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے 1947 میں خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ خان کو ویزا جاری کردیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلیے ویزا جاری کیا گیا ہے یہ غلط تشریح ہے وہ برضیغر کی تقسیم کا معاملا تھا جو ہند و مسلمان دو علیحدہ قوموں کی بنیاد پر ہوا البتہ یہ عمل اچھا ہے اور انسانی عظمت کی فتح پر اپنی نوعیت کی تاریخ رقم کر گیاکے دونوں بھائی آپس میں ملیں لیکن تب بھی ویزہ دینا ہی پڑھا سو یہ کہانی کا عنوان نہیں حقیقت پر مبنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’میں خوش ہوں کہ اس آدمی نے مجھے نہیں گھورا‘ سوشل میڈیا کی خاتون سٹار کا بیان جس نے ہنگامہ برپا کردیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کو مردوں کی طرف سے گھورے جانے کا شکوہ ہوتا ہے۔ تاہم گزشتہ دنوں برطانوی سوشل میڈیا سٹار لائبی کرسٹنسین نے جم میں ورزش کرتے ہوئے قریب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’پلیز واپس آجاﺅ عمران خان تمہارے بغیر کچھ نہیں‘ پاکستانیوں نے جمائما خان کی منتیں کرنا شروع کردیںلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جمائما گولڈ سمتھ پاکستان کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی نیشنل بھابھیوں میں سے ایک ہیں۔ عمران خان سے علیحدگی کے بعد بھی پاکستانیوں کے دل واہ پاکستانیو۔۔۔۔ابھی تھوڑا ٹھہر جائیں اس کو مزید بوائے فرینڈز تبدیل کرنے دیں۔جب وہ پوری طرح تھک جائے تو اس کو پھر دوبارہ اپنی امی بنا لینا۔۔۔ ویسے یہ منتیں کرنے والے بھی ڈی چوک کی پیداوار ہی لگتے ہیں۔جو سابقہ امی کو واپس لانے کیلیئے اتنے بیتاب ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »