'عمران خان کے خیال میں نواز شریف کو بہت بڑی مافیا باہر لے کر گئی' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جنرل باجوہ کو کالج لائف میں اسلامی جمعیت طلبہ کے لیے سیاسی سرگرمیاں کرتے ہوئے دیکھا، شیخ رشید مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan sheikhrasheed ImranKhan

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کے خیال میں ایک بہت بڑی مافیا نواز شریف کو باہر اور فضل الرحمٰن کو یہاں لے کر آئی۔

انہوں نے کہا کہ 6 ماہ دیے گئے ہیں، سمجھیں یہ 3 سال ہے کیونکہ 6 ماہ میں آرمی ایکٹ بھی ٹھیک ہوجائے گا اور اسمبلی سے پاس بھی ہوجائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خیال میں ایک بہت بڑی مافیا نواز شریف کو باہر لے کر گئی اور فضل الرحمٰن کو یہاں لائی جبکہ راہی سے یہ کروایا گیا ورنہ 'راہی کی کیا اوقات ہے' لیکن ان سے چیف جسٹس کی عدالت میں آرمی چیف کے خلاف 'ہٹ' کروادی۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کو دوراندیش انسان کہتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ججز کے بھی 3 سال بڑھنے چاہیے، ملک میں اچھے لوگ ناپید ہیں۔ حکومت کی جانب سے لگائی جانے والی انڈیمنٹی کی شرط کو غلط کام قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھ جیسے آدمی کو بھی سمجھ تھی کہ عدالت نے اس پیسوں کی شرط کو ختم کردینا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پوری کابینہ عمران خان کے ساتھ ہے، زرتاج گل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ خطاب کے دوران قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ Ye joh tumhara zariah ha iske peche Mir Mak ga 😂😂 کھوتا وزیراعظم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعوزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائع Islamabad PMImranKhan COAS BajwaExtention IM Extension_Army_Chief ISPR OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official pid_gov Pakistan IM OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov خطاب ہو گا کھوسہ صاحب فیصلہ کے بعد ،۔۔۔۔ IM OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Fool? IM OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Kal ke afwa wali news aaj kyun dty ho bahi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداروں میں ٹکراؤ کے خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خاناداروں کے ٹکراؤ کی خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang جی صرف نالائقوں کو خوشی ہو گی Waqt se pehle beyan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خانعمران خان کا اداروں کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates یہ وہی منافق شخص ہے جو کہتا تھا پرویز مشرف نے ایک منتخب حکومت کا تختہ الٹا منتخب لوگوں کو جیلوں میں اور ملک دربدر کیا،مدرسے کے بچوں کی خون کی نہ صرف ہولی کھیلی بلکہ فاسفورس سے ان کی ہڈیوں تک کو گلایا پرانی لڑائی کو گھر لایا جس کا خمیازہ آج تک ملک دہشت گردی کی صورت میں بھگت رہا ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »