'عمران خان ملنے آئے تو امریکی سازش کا نہیں بتایا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کے سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ عمران خان 9 مارچ 2022 کو حمایت کیلئےملنے آئے لیکن امریکی سازش کی کوئی بات نہیں کی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

ایم کیو ایم کے سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ عمران خان 9 مارچ 2022 کو حمایت کیلئےملنے آئے لیکن امریکی سازش کی کوئی بات نہیں کی ہم جب ان سے الگ ہو گئے تو کہتے ہیں آپ لوگ غدار ہو۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سابق حکومت ایم کیوایم کےشکلوں کو دہشت گرد کہتی ہے 9 مارچ کو جب ملنے آئے اس وقت میری شکل نہیں دیکھی تھی شیریں مزاری گمشدہ ہوناکسےکہتےہیں کراچی میں آکردیکھ لیں کوئی گمشدگی دیکھنی ہےتوکراچی چلیں، بلوچستان جائیں۔ فیصل سبزواری نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے سیاست میں بدتہذیبی آئے ہم اپنی تقریر کو اسلامی ٹچ نہیں دیں گے اسلام آباد، کراچی و دیگر شہروں میں جوہوانوٹس لیاجائے ہمیں اپنی قوم کوتقسیم سے نکالنا ہے پاکستان کے ادارے سرجوڑ کر بیٹھیں۔

ایم کیوایم سینٹر کا کہنا تھا کہ یاسین ملک کو بھارت کی مسلم دشمن حکومت نےسزا دی ہماری سیاستی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کشمیریوں کیساتھ ہے پاکستان کشمیر کا مقدمہ پیش کرتا رہا ہے اور کرتا رہے گا کشمیر کاز اور یاسین ملک سزا پر پاکستان میں سیاست نہیں ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mqm ko bhatta khane ki adat hai karachi nasahi amrica hi sahi

آپ دوغلے تھے۔۔۔آپ کو اس لیے اس بارے کیوں بتایا جاتا

بیچارے بہت ہی معصوم اور دودھ پیتے بچے ہیں جنہیں امریکی سازش اور دخل اندازی کا پتہ ہی نہ چلا اور آنے والی امپورٹڈ حکومت سے سندھ کی گورنری مانگ لی

Ye sb kch MQM ki waja se hua hai or horaha hai hmesha inlogo ne khoon khraba kia or aj b khoon choose lya awam ka inki siyasat b dafan hogai itne beghirat hain abi b hukumat k sath hain jb zardari ne pese dye to sazish ka nai btaya tha kya! Apne jaib se dye thy usne pese .jhuty

MQM lovers may be accept this bagairti, but my most family members left MQM Years ago except some Jahil and bagairat. حقیقی_آزادی_مارچ

National Phupo 😁😁

Batate bhi to tum log let jate

ab mehngai hogai hai hukumat kub chor rahe ho

faisalsubzwari What Lame excuse.. Never honest with nation .. Bori teyar karo

Aap ab PPP ki god main bethain no one cares what you say people will take revenge in elections Insha Allah PakistanNeedsElections

پاکستانی قوم اس وقت بضمیر منافق کرپٹ موقع پرست بے دین جتھے کے رحم و کرم پر ہے یہ جتھا یوم حساب پر یقین نہیں رکھتا ان ماؤں کی کوکھ پر لعنت جن سے ان جیسے حرامی اور بیغیرت لوگوں نے جنم لیا

faisalsubzwari chawallaien mat maro is say ghadari ka certificate nai hatay ga.. woh tu tum r tumhara 7 ka tola hai r ab Karachi bhi jan gia hai...wait n watch

ان خبیثوں سے کوئی یہ پوچھے کے اتنے بڑے جلسے اور N S C میں جب خان نے پیش سب بتا دیا تھا اس وقت کہاں تھے یہ لوگ۔۔۔ عدم اعتماد كا حصہ تو پھر بھی بنے نا۔ MQM کے سر بھی جاتا ہے جو کچھ سابقہ حکومت کے ساتھ ہوا۔

اب تو سب پتا چل چکا ہے نہ آپ کو تو پھر کب غیرت کا مظاہرہ کر رہے؟ یا بس اچھی وزارتیں لینی تھی امپورٹڈ حکومت سے ؟

Hahaha jab oata chal gaya tha tm Zardari k sath to us k baad maray thy na

ضمیر بیچ کر کہتے ہو بتایا نہیں اگر بتا دیتے تو آپ نے کونسا رک جانا تھا پچھلے پچیس سال سے یہی تماشا کیا ہوا ہے آپ نے

ایم کیو ایم نہ منظور نہ منظور 🖐👉

Jhoti makkar admi

Okat he tmhari k khan tmhn btata

So you guys need a reason to stay? Mtlb wafa krny k liye wajah hona zrori hae . Kamal hae

Ab mqm ko mehngai nai yad aye gi?

Apko beri 9th march date yad hai Means ap ko pta tha sazish ka

نعلت ہو ایم کیو ایم کی لیڈروں تم پر کراچی کی اوام کا ناک کٹوا دیا تم نے تم سب امریکہ کے دلالوں کے کتے نکلے

کانپیں ٹانگ رہی ہیں کچھ دن بعد پھر سے آ رہا ہے. صفائی دینے سے کوئی فائدہ نہیں 😂

اچھا اچھا اس لئے پاکستان ڈکیت موومنٹ کے ساتھ چلے گئے

سبزواری کی کیا اوکات ہے جو عمران خان صاحب سازش کا اِس مطلب پرست کو بتاتے سازش تو ان حرام خور لوگوں نے کی عمران خان صاحب کے ساتھ اللّٰہ پاک بہت بڑا ہے انشاء اللہ جلدی تم لوگوں کا وہ حال ہوگا دھوبی کا کتا نا گھر کا نا گھاٹ کا

تمھارے کان میں علحدہ story سناتاfaisal sabzwari you are not innocent guy ok

ابے تیرے جیسے لوٹے بے غیرت کی کون سنتا ھے

اس وقت تک اس کو پبلک کرنے کی اجازت نہیں تھی شائید۔

Ab hum btae gy bh nh mat ana idhr bikaao

اچھا ہوا نہیں کی تم لوگوں سے مہاجروں کو جتنا شرمندہ تم نے کیا کسی نے نہیں کرا اور دیکھ لو تم اب پہلے ہمارے لیے مسیحا بنتے تھے ہم نے مہاجروں کا اور پورے پاکستان کا مسیحا ڈھونڈ لیا

اس کو پتہ تھا تم لوگ اس قابل ھی نہیں دفع ھو جاؤ اب میراسی سالے 😡😡

آایم کیو ایم بھی الیکشن کی طرف

Now NSC has confirmed twice,what's Now? Will u leave imported govt, I'm sure your answer is Absolutely Not.

ایم کیو ایم سے صلح نہیں ہوسکتا ایم کیو ایم سے جنگ ہی رہیگا

How innocent Mqm is

جی لیٹر دکھانے کہ لئے بلایا مقبول صدیقی کو تو جناب 🥾پولش میں اتنے مصروف تھے کے ٹائم نہیں تھا

آپ کو خان نے پھر بھی نہیں رکھنا اپنے ساتھ۔۔۔ جو بھی بیان دے دیں آپ۔۔۔

Yeah Ab jaga h?

Puri duniya ko sazish ka pata hai siway in k

Or awam phoodu hai🤣

Kutte k bache us time tum logo ne milne se inkar kar diya tha

اب ایسا کوئی بہانہ نہیں چلے گا

Aaey paplu! Tum to chup hi raho

اردو اسپیکنگ لوگوں کو بدنام کرنے والے غدّار کتوں 🤫 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ایم کیو ایم اپنی حمایت 2E میں لے لے۔

My question to MQM yesterday what happened in Karachi the way karachi people were treated irrespective of who they were supporting, was it not their city people? Could they not help against shelling? Should it not be a reason of displeasure with PPP?

Marasila daikney q nahi gaye faisalsubzwari

Tum dagabazon ko bta k krna kia tha.

Chl ja na kam kr apna .puncher ki dukan lga ly

sohailb_bashir …ignorance is a bliss.

Wo jo her jalsy me bat he sazish ki krta hai ye keh rha jai inse bat ni ki

او بھائی کس کو پاگل بنا رہے ہو کپتان نے پورے پاکستان کو بتا دیا تم لوگوں کو تو تب بھی نہیں پتا چلا. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور BehindYouSkipper

مہاجروں کے سوداگروں شرم کرو

Esa ho hi nahi slta jbke khan sb start se hi sb ko keh re k ye sazish hy

Tmhein Tmhari Party Moo nai lgaati aur Khan Tmhyy Secretss btataa😂😂😂😂😂😂

لعنت سبزواری پر

اتنی secret بات اب ان کے سامنے کرنی تھی 😆

Insha Allah

Because he know you don’t matter

جھوٹے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے قافلے کے ساتھ آئے کارکنان بھی منتشر ہو گئے(24 نیوز) عمران خان ڈی چوک سے بنی گالا چلے گئے جبکہ ان کا کنٹینر بھی چلا گیا۔ عمران خان کے قافلے کے ساتھ آئے کارکنان بھی منتشر ہو گئے۔  پی ٹی آئی چلو بھئی جہاد ختم بھاگ گیا نیازی 😅
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے کیا پیغام بھجوایا؟ اسعد محمود کا بڑا دعویٰعمران خان نے کیا پیغام بھجوایا؟ اسعد محمود کا بڑا دعویٰ ARYNewsUrdu jhota yay 🐷 ka bachcha just woke up? اس لوطی کتے پر صرف جیو نیوز ہی اعتبار کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پاکستانی بچوں کو ہیومن شیلڈ بنارہا ہے، اسعد محمودعمران خان کبھی لبرل، کبھی مجاہد اور کبھی دینی بن جاتا ہے، اس نے اپنے بچے لندن میں بٹھا رکھے ہیں تفصیلات جانیے: PTILongMarch DailyJang کم از کم آپ کی طرح منافق مولوی نہیں ہے وہ تیرے شیطان باپ نے تم نیولا کو تو ادھر رکھا ھے نواز شریف کے بچوں کی بات کہرہا ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بدل چکا، حکومتی حربے پرانے ہوچکے، عمران خانجن اب واپس بوتل میں نہیں ڈالا جاسکتا، یہ سیاسی تحریک نہیں انقلاب آرہا ہے، جسے یہ روک نہیں سکیں گے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTILongMarch DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسی صورت عمران خان کو اسلام آباد نہیں آنے دیں گے رانا ثناء اللہ11:45 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان,  اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت عمران خان کو  اسلام آباد نہیں آنے ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ آپ لوگ ہی اسکو نیشنل لیڈر بنا دیں گے/آنے والا وقت بتائے گا 25 مئی 22 آج کا سوال کیا دنیا کی سب سے بڑی کرمنل تنظیم کی سرپرستی امریکیوں کے پاس یا یہودیوں کے پاس ھے۔ پاکستان میں جو کچھ ھو رہا ھے کیا اس کے پیچھے ایلومناٹی کا ھاتھ ھے؟ ھمیں معلوم ھے کہ کسی سیاست دان یا اینکر پرسن میں اتنا دم نہیں کہ اس سوال کا جواب دے۔ شُعبہ تحقیق القران
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئےتیار، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد میں حکومت ختم ہونے اور پے در جلسوں کے بعد اعلان کیے گئے لانگ مارچ کا بدھ سے آغاز ہو گا، سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے، امبار انٹر چینج سے جلوس کی قیادت کریں گے جبکہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جگہ جگہ رکاوٹیں، موٹر وے سمیت تمام راستے بند کر دیئے گئے، پکڑ دھکڑ بھی جاری ہے۔ 22 CRORE AWAAM KAY SATH KHUDDA KA FAZAL OR USKI NUSRAT SHAMIL E HALL RAHEY, INKI JAAN WA MALL MAY INKAY JAZBAY OR KHALOSS MAY BARKAT RAKHEY. OR 'HAQIQY AZADI MARCH CALL ' KAY SAFFAR MAY ASSANI FARMSYEE. AMEEN. KEEP PRAYING, STAY TOGETHER & SAFE. رانا ثناء اللہ کے دعوے دہرے رہ جائیں گے عمران خان بڑے جلوس کے ساتھ خیبرپختونخوا حکومتی وسائل استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ جائیں گے دھرنا اور تقاریر ہوں گی یہی پاکستان میں ہوتا آرہا ہے نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »