'عمران خان کو اقتدارسے کوئی نہیں نکال سکتا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘عمران خان کو اقتدارسے کوئی نہیں نکال سکتا’ مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جنوبی پنجاب کے ورکرز کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا ، جس میں صوبائی وزیراختر ملک،حسنین جہانیاں گردیزی اوردیگر نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ عمران خان کو اقتدارسےکوئی نہیں نکال سکتا، عمران خان 2023تک وزیر اعظم رہیں گے۔ گور نر پنجاب نے کہا کہ سب جانتے ہیں عمران خان کسی سے بلیک میل ہونیوالے لیڈرنہیں، اپوزیشن جماعتیں تقسیم ہیں ،مارچ بھی سیاسی مشہوری کیلئے ہوں گے ، عام انتخابات وقت سے ایک دن بھی پہلے نہیں ہوں گے۔

اپوزیشن کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ناکامی اپوزیشن کا مقدر ہے،اپوزیشن سڑکوں پرآنےکی بجائےالیکشن کاصبرسےانتظار کرے، اسمبلی ،سینیٹ میں اپوزیشن کوہمیشہ شکست ،حکومت کامیاب ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جبکہ وہ آپ کے جسم سے روح نکال لے گا

Soch ha apki 🤣🤣🤣🤣🤣

🤣🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‎عمران خان کی جعلسازی کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت سامنے آگیا: ترجمان ن لیگشوکت خانم ڈونرز کو بطور پارٹی ڈونر اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں ڈالنا خوفناک انکشاف ہے: ترجمان ن لیگ Up عمران خان سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں ۔ مریم نواز کہاں چلتے بنیں؟ جیسے میاں صاحب کی فیملی جدہ بھاگ گئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور عسکری قیادت میں کوئی اختلاف نہیں:شیخ رشیداسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور فوجی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں ہے جبکہ ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے: وزیرخارجہمخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاحوں کے لیے نئے سیاحتی مقامات ڈویلپ کیے جائیں: وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے مصروف سیاحتی مقامات سے سیاحوں کو دیگر مقامات کی جانب بھیجنے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا، معاون خصوصی کو نئے سیاحتی مقامات بنانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا گیا، عمران خان - ایکسپریس اردوراوی اربن پروجیکٹ کو سپریم عدالت میں لے جارہے ہیں، عوام کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ کتنا بڑا شہر بن رہا ہے، وزیر اعظم جناب آپ جیسے جھوٹ کو پیش کرتے ہیں ایک کڑور نوکریاں 50 لاکھ گھر سستی بجلی گیس ادویات مہنگائی کا نوٹس لیتے ہیں اگلے دن وہی اشیاء مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے ویسے ہی جیسے آپ اپنے وزراء علیمعہ باجی کو NRO دیتے ہیں جناب آپ جیسا کوئی نہیں آپ جھوٹ کو سچا پیش کرنے کے ماہر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان آج لاہور آئیں گے۔عمران خان آج لاہور آئیں گے۔ PMImranKhan VisitLahore Lahore PTIGovernment CMPunjan CMPunjabPK GovtofPunjabPK PakPMO PtiNorthPunjab UsmanAKBuzdar MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »