'عدالتی فیصلے نے پی ٹی آئی کو سرخرو کردیا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘عدالتی فیصلے نے پی ٹی آئی کو سرخرو کردیا’ arynewsurdu

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم بھی واضح ہوجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر لاہور ہائیکورٹ کافیصلہ بہت اہم ہے، آج ہمارے الیکشن کمیشن سےمتعلق تحفظات درست ثابت ہوئے اور الیکشن کمیشن کے فیصلوں کا معیار سب کےسامنےعیاں ہوگیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل دو سو چوبیس میں بہت واضح لکھا ہواہے کہ جس پارٹی کی مخصوص نشست خالی ہوگی اس کا ممبر اسمبلی بن جائیگا، الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری نہ کرنا غیر آئینی تھا۔فرخ حبیب نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے جتنے بھی فیصلے آرہے ہیں ان کےمعیار کو دیکھنا چاہیے، دیکھنا چاہیے کہ وہ کس قسم کے فیصلے کررہےہیں؟ الیکشن کمیشن کو جھکاؤ رکھنے کی ضرورت نہیں یہ آئینی ادارہ ہے۔

واضح رہے کہ آج لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق دائر درخواست پر تاریخ ساز فیصلہ دیا تھا۔ عدالت عالیہ نے پنجاب اسمبلی کی پانچ مخصوص نشستوں پر نوٹی فیکیشن جاری کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو جلد ان نشستوں پر نوٹی فیکیشن جاری کرنے کا حکم دیا جو کہ پاکستان تحریک انصاف کا مطالبہ تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shukar Allah ka 🌺دعا کریں وہ اپنے فیصلے پر قائم رہیں

پی ٹی آئی اور کنوارے کاچوہدری صبح سرخرو ہوتا اور رات کو سر خم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیاپی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا مزید تفصیلات: arynewsurdu PTI Swat حکومتی وسائل سے Wagati ✌🏿 laltin tabah sho...😂 سوات سے ایسے خبریں آرہے ہیں کہ ضمنی الیکشن میں لالٹین سمیت گیارہ پارٹیاں تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ ذلیل ہو رہے ہیں 😂😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے 10کروڑ روپے آفرکیے، نعمان لنگڑیال کا الزامپی ٹی آئی والےکہتے ہیں کہ ہم نے ضمیرکا سودا کیا، میں وزیر تھا لیکن پی ٹی آئی میں جرات نہ تھی کہ مجھے نکال سکتے، نعمان لنگڑیال پاگل نے۔ جو 25 کروڑ پہلے ہی لے چکا ہو اے صرف 10 کروڑ ۔ ہاہاہا میر شکیل کی نسل بےغیرت نسل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام نے پی ٹی آئی، جی ڈی اے کا صفایا کردیا، شرجیل میمنشرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام نے پی ٹی آئی، جی ڈی اے اور دیگر جماعتوں کا صفایا کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی کے 7 سوات: تحریک انصاف نے میدان مار لیا اے ین پی کو شکست08:44 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سوات : پی کے7 سوات کے ضمنی الیکشن میں تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ آگیا ہے۔ پی ٹی آئی کے فضل مولا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »