'شہباز شریف مودی اور راناثنا اللہ امیت شاہ بن چکا ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘شہباز شریف مودی اور راناثنا اللہ امیت شاہ بن چکا ہے’ arynewsurdu

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ شہبازشریف مودی اور راناثنااللہ امیت شاہ بن چکاہے، جوکرنا ہے کرلیں یہ حقیقی آزادی مارچ اب رکنےوالا نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے حقیقی آزادی مارچ کے موقع پر پولیس کی شیلنگ اور کارکنان کی گرفتاریوں پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راناثنااللہ کا پلان منظرعام پر آچکا ہے، فوٹیجز سامنے آگئی ہیں، کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کا تعلق راناثنااللہ کیساتھ ہیں۔ پولیس کی یاسمین راشد سے بد تمیزی پر فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ راناثنااللہ کی کمانڈ میں یاسمین راشد کی گاڑی پر حملہ کیاگیا اور راناثنااللہ کے حکم پر نقاب پوش مسلح لوگ بدامنی پھیلا رہے ہیں، راستے میں خون خرابے کی کوشش کی گئی تو ذمہ دار راناثنااللہ ہوں گے۔

موجودہ صورتحال کے حوالے سے رہنما پی ٹی آئی نے کہا ایسا لگ رہاہے شہبازشریف مودی اور راناثنااللہ امیت شاہ بن چکاہے، جوکرنا ہے کرلیں یہ حقیقی آزادی مارچ اب رکنےوالا نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ غیرقانونی احکامات پرعملدرآمد کیاگیا تو انتظامیہ کا احتساب ہوگا، خواتین، وکلا اورڈاکٹرز پر بھی تشدد کیاگیا ہے، پوراپاکستان کنٹینرز لگا کر بند کردیاگیا ہے، پورا پاکستان بند کرکے آپ نے آزادی مارچ کامیاب بنا دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shahbaz bhikari ki itni oqat nhi..bajwa moodi ban gya he

اور تم جلاؤ گھیراؤ کی خبریں دے کر انڈین را کے ایجنٹ

رانا ثنا سلمان اقبال کی بہن کا ٹھوکو بن گیا ہے

أس وقت دنیا دو فاشسٹ حکومتیں ایک انڈیا میں مودی حکومت جو مقبوضہ وادی میں مسلمانوں پر شب و خون مار رہی ہے دوسری پاکستان میں امپورٹڈ حکومت جو پی ٹی آی کے لوگوں کا استحصال کر رہی ہے حقیقی_آزدی_مارچ

ڑرپوک crime minister and وزیر داخلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان بش سینئر اور جونیئر کا بے بی ہے، خورشید شاہعمران خان کو بش نے ہی پاکستان ایکسپورٹ کیا، سابق امریکی صدر کی گود میں پلنے والا اب اُنہیں ہی گالیاں دے رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: PPP imrankhanPTI DailyJang Aor apko apki 20 biwiyon nei? Hdd hai uncle wesay yei baatein ap k brainless supporters hee smjh sktay bss Jee Haan, Political Baby Nahee BABA Hain. Chunkay Jub Say Daikha Sunna Hai, Bus BA BA BA BA BA COCAINE ADDICTED BA BA BA BA اب یہ کونسا شوشہ چھوڑ دیا موصوف نے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کا ایک ساتھ فلم بنانے کا اعلانشاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کا ایک ساتھ فلم بنانے کا اعلان ARYNewsUrdu مریم کہتی ہے عمران خان نے CNN کے انٹرویو میں سازش کا نام تک نہیں لیا- سارا انٹرویو سازش پر تھا!! حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Aaj News - شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اور عمر ایوب کی پریس کانفرنس | Facebook
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

'مودی حکومت ہٹلر، اسٹالن، موسولینی سے بدتر ہے'وزیر اعلیٰ مغربی بنگال ممتا بینر جی نے مودی حکومت کو ہٹلر، اسٹالن، اور موسولینی سے بدتر قرار دے دیا۔ arynewsurdu یدی دے او ۔ ساڈے اپنے رولے نیں مکدے ۔ توانوں مودی دی فکر پۓ گئ اے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری گلیات روڈ پرکوسٹر اور مسافر وین کے ڈرائیوروں کی ریس 8 زندگیاں نگل گئیگلیات روڈ مری خیرہ گلی کے مقام پر مسافر وین اورکوسٹر کے درمیان المناک حادثہ ہوا، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 18سے زائد زخمی ہوگئے اللہ پاک ان کو جنت میں جگہ دیں۔ یہ خبر آپ اتنی خلدی شیئر کردی کیونکہ یہ مری سے تھا اور اپکو بلوچستان کا پہاڑی سلسلہ کوہ سلیمان کی آگ اور پیر کوہ کو علاقہ کیو ں نظر نہیں اتا۔پیر کوہ اور کوہ سلیمان شیرانی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فورٹ عباس اور صحرائے چولستان میں تیز بارش، کسانوں کے چہرے کھل اٹھےفورٹ عباس کے بعض علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی Alhumdulillah 🙏🙏🙏🙏🙏 Shukkar Allah Allah Rehmtain krta rahy Aameen الحمدللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »