'سیاست میں مافیاز کا راج ، طاقتور لوگ میرے خلاف سکینڈلز اور جعلی خبریں سامنے لائے'

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میں مافیا ز کا راج ہے ، بیس سالہ جدوجہد میں بہت سےدھچکوں کا سامنا کرنا پڑا، طاقت ور لوگ میری کردارکشی کیلئے اسکینڈلز اور جعلی خبریں سامنے ل

ائے۔

وزیراعظم نے امریکی اسلامی اسکالر شیخ حمزہ یوسف کو انٹرویو کے دوران کہا کہ جب سیاست میں آیا تو ملک مشکل صورتحال سے دوچار تھا، لوگ سیاست میں آنے سے ڈرتے تھے کہ مافیاز کے ہاتھوں مار کھائیں گے۔ طاقتور لوگوں نے میری کردار کشی کی لیکن انسان اپنی ناکامیوں سے سیکھتا ہے۔ عزت اور کامیابی صرف اللہ تعالی کی ذات دیتی ہے، مال و دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ہونی ضروری ہے۔ با ضمیر شخص کسی کے سامنے نہیں جھکتا، نہ ہی اپنی غیرت کا سودا کرتا...

انہوں نے کہا کہ اسلامی فلاحی ریاست کا عزم لے کر سیاست میں آیا، پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا میری زندگی کا مقصد ہے۔ مذہب کے نام پر کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جا سکتی،اللہ تعالی نے مجھے سب سے بڑی دولت ایمان سے نوازا ، سچا ایمان انا پر کنٹرول کرنا سکھاتا ہے، انا کسی بھی شخص کو برباد کر دیتی ہے۔ دوسرے انسانوں کا سوچنے والا اللہ تعالی کا ولی بنتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ملک میں طاقتور اور کمزور کیلئے مختلف قوانین مروج ہیں، ہر چیز پر اشرافیہ کا قبضہ ہے، قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، ہمیں قانون کو سپریم بنانا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے میں اظہارِ دلچسپیاقتصادی امور کے وزیر عمر ایوب خان اور روسی فیڈریشن کے وزیر توانائیNikolai Shulginov نےYekaterinbur میں ٹی ایم کے پائپ فیکٹری کا دورہ کیا۔روس نے گیس پائپ لائنز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمشہریوں کو احتیاط کا مشورہسعودی عرب میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہوگیا جس کے بعد ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کردی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کا اضافہملک میں فی تولہ سونا 1200روپے مہنگا ہو گیا، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 1200روپے اضافے کے بعد ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ہولناک منظر کیمرے میں قیدبنگلا دیش میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ہولناک منظر کیمرے میں قید ARYNewsUrdu Bangladesh earthquake 😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ ن لیگ بھی میدان میں آ گئی حکومت کو سخت مشکل میں ڈال دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ،مسلم لیگ ن نے پٹرول کی قیمت میں50روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تعلقات ختم کرنے کا رنج لاہور میں لڑکی نے لڑکا اغواء کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپنے سابق بوائے فرینڈ کو مبینہ طورپر اغواء کرنے اورپھرمبینہ تشدد کا نشانہ بنانے پر صوبائی دارلحکومت میں نوجوان لڑکی کو گرفتار لاہوریوں کی بات ہی الگ ہے ویسے اللہ محفوظ رکھے لاہوریوں سے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »