'سپر موم' کا لقب پانے والی شیرنی کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسومات وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'سپر موم' کا لقب پانے والی شیرنی کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسومات وائرل

17 سالہ پینچ ٹائیگرس کو 29 بچوں کو جنم دینے پر’ سپر موم ‘ کے لقب سے نوازا گیا تھا:فوٹوبشکریہ سوشل میڈیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 17 سالہ پینچ ٹائیگرس کو 29 بچوں کو جنم دینے پر’ سپر موم ‘ کے لقب سے نوازا گیا تھا، مادہ ٹائیگر نے 2008 سے 2018 تک 10 سال کے عرصے کے دوران 29 بچوں کو جنم دیا۔

تاہم اب ’ سپر موم ‘ کا لقب پانی والی ٹائیگرس کی تدفین کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اس کی آخری رسومات ہندو رسومات کے تحت اداکی گئی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں ٹائیگرس کی آخری رسومات میں مقامی لوگوں کو شرکت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ وائرل تصاویر میں مری ہوئی ٹائیگرس کو ہار پھولوں کے ساتھ لکڑیوں پر لیٹا جاسکتا ہے جبکہ رسومات میں شریک مقامی خواتین کو مادہ ٹائیگر پر ہار ڈالتے تو کہیں ٹائیگر س کی چتا کے آگے ہاتھ جوڑتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈز لیگ: ورلڈکرکٹ کے سابق سپر اسٹارز ایک بار پھرگراؤنڈ میں اترنےکو تیارایشیا لائنز میں پاکستان کے8کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں ان میں شاہد آفریدی، یونس خان، شعیب اختر، محمد حفیظ، محمد یوسف ، مصباح الحق بھی شامل ہیں اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل نشریاتی حقوق کے معاملے پر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا پی سی بی کو ایک اور خطپاکستان کرکٹ بورڈ نشاندہی کی جانے والی بے ضابطگیوں کا جائزہ لے اور بے ضابطگیوں پر پیپرا قوانین کے تحت عمل کرے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا مطالبہ اے آر وائ نے تو قوم کا بیڑہ غرق کردیا ہے اے آر وائ کی ہر دو نمبری معافی پہ ختم ہوجاتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عابدہ پروین اور نصیبو کی ملاقات ویڈیو وائرل مداحوں کا اظہارِ تحسینپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کی کوک اسٹوڈیو کے دوران ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر مداحوں نے دونوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اجلاس آج طلب11:55 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوشش میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن منڈی بہاءالدین میں نجی کالج کے طالب علم پر ڈنڈے سوٹوں سے مسلح طلباء گروپ کا بدترین تشدد، تشدد کی ویڈیو اپنے گروپ کی دھاک بیٹھانے کیلئے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، طالبعلم پر تشدد کا واقعہ نواحی گاوں دھریکاں تھانہ پھالیہ کے علاقہ میں پیش آیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وبا سے بچاؤ کیلئے گھوڑوں کو دہکتے اَلاؤ پر سے گزارنے کی قدیم رسم کی واپسیوباؤں سے بچاؤ کے لیے ہسپانوی گاؤں میں ادا کی جانے والی قدیم رسم کی کورونا وبا کے دوران واپسی ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایئر ہوسٹس کا زبردست ڈانس۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دیخالی ایئر پورٹ پر ایئر ہوسٹس کے ڈانس کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی جسے صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »