'خطے میں کسی ’انقلاب‘ کو رونما نہیں ہونے دیں گے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘خطے میں کسی ’انقلاب‘ کو رونما نہیں ہونے دیں گے’ arynewsurdu

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے قازقستان میں جاری شورش کے تناظر میں بین الاقوامی قوتوں کو پیغام دیا ہے کہ روس خطے میں کسی ’انقلاب‘ کو رونما نہیں ہونے دے گا۔

روسی صدر کا کہنا تھا کہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج کا ایک دستہ قازقستان بھیجا گیا اور میں اس بات پر زور دینا چاہتا ہوں کہ یہ محدود وقت کے لیے ہے۔ خیال رہے کہ قازقستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کے دوران تشدد میں اہل کاروں سمیت ڈیڑھ سو سے زائد افراد مارے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو: لائیو کانسرٹ میں عاصم اظہر کو بوتل پڑگئیسوشل میڈیا پر عاصم اظہر کے لائیو کنسرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اسٹیج پر پرفارم کرتے دیکھا گیا مزید پڑھیں :GeoNews AsimAzhar
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد خراسانی افغانستان میں مارا گیادہشتگرد محمد خراسانی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ترجمان تھا، ذرائع حد کرتے ہو پانڈے جی 🤣🤣 بھلا وہ کیوں ماریں گے ؟؟؟ Benazir_Shah Kill one terrorist in Afghanistan & two more are born d next day according to Gen. McCrystal Benazir_Shah Must be some personal dispute
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد محمدخراسانی افغان صوبے ننگر ہار میں مارا گیا،ذرائعآپریشن ضربِ عضب کی کامیابی کے بعد محمد خراسانی افغانستان بھاگ گیا تھا۔ محمد خراسانی شاہد اللّٰہ شاہد کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کا ترجمان بنا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عامسانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے 10 سال میں 1 لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا:پاکستانبھارت نے 10 سال میں 1 لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا:پاکستان NewYork Kashmiris Right Self Determination PakistanPR_UN UNECOSOC PakistanUN_NY UN ForeignOfficePk PMOIndia GovtofPakistan Pakistan PakistanPR_UN UNECOSOC PakistanUN_NY UN ForeignOfficePk PMOIndia GovtofPakistan اس خطہ پر، درپردہ برطانیہ ہی حکم ہے، اور وہ بذریعہ مذہبی و سیاسی منافقین کے، انسانوں کو الجھا کر سونے کی چڑیا کے پر نوچ رہے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »