'حفاظتی تدابیر پرعمل نہ کیا توجوامریکا،برازیل اوربھارت میں ہو رہا، ہمارے یہاں بھی ہو سکتا ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنا سب کے اجتماعی اختیار میں ہے، حفاظتی تدابیر پر عمل نہ کیا تو جو امریکا، برازیل اور بھارت میں ہو رہا ہے، ہمارے یہاں بھی ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

‘حفاظتی تدابیر پرعمل نہ کیا تو جو امریکا،برازیل اور بھارت میں ہو رہا، ہمارے یہاں بھی ہو سکتا ہے’اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنا سب کے اجتماعی اختیار میں ہے، حفاظتی تدابیر پر عمل نہ کیا تو جو امریکا، برازیل اور بھارت میں ہو رہا ہے، ہمارے یہاں بھی ہو سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 20 جون کوملک میں کوروناکے2969 مریض آکسیجن اور546 وینٹی لیٹرپرتھے اور کل آکسیجن پر1762اوروینٹی لیٹرپر394مریض تھے، یعنی 28فیصدکمی ہوئی، اسمارٹ لاک ڈاؤن ،ایس اوپی ،اہم بہترعوامی طرزعمل کی کامیابی نمایاں ہے۔

20 جون کو پاکستان بھر میں کرونا کے 2969 مریض آکسیجن پر اور 546 وینٹی لیٹر پر تھے. کل الحمد اللہ یہ تعداد کم ہو کر آکسیجن پر 1762 اور وینٹی لیٹر پر 394 تھی. یعنی 28 فیصد کمی.

اہم بات یہ ہے کے کرونا کی وبا کا پھیلاؤ روکنا ہم سب کے اجتماعی اختیار میں ہے. حفاظتی تدابیر پر عمل کریں گے تو صحت کی حفاظت بھی ہو گی اور روزگار بھی چلتا ریے گا. ورنہ جو امریکہ، برازیل اور بھارت جیسے ممالک میں ہو رہا ہے خدانخواستہ ہمارے یہاں بھی ہو سکتا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹے کی قیمت پر عملدرآمد نہ ہو سکا، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار برہملاہور: (دنیا نیوز) آٹے کی قیمت کے سرکاری فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورچارجنگ کرنے والوں کو جیلوں میں ڈالیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آٹے کی قیمت پر عملدرآمد نہ ہو سکا، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار برہملاہور: (دنیا نیوز) آٹے کی قیمت کے سرکاری فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورچارجنگ کرنے والوں کو جیلوں میں ڈالیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں نوجوان برہنہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں پولیس حکام کی اس وقت دوڑیں لگ گئیں جب انہیں برہنہ نوجوانوں کے ایک گروپ کی اطلاع ملی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سمرسیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی وجہ سے عالمی قرضہ بین الاقوامی معیشت کے مساوی ہو گیا: آئی ایم ایف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مرید عباس قتل کیس: ’ملزمان سے سمجھوتا گالی ہو گی‘پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک سال قبل قتل ہونے والے ٹی وی اینکر مرید عباس کے مقدمے میں ملوث ملزمان پر تاحال فرد جرم عائد نہیں ہو سکی ہے جس کی وجہ سے مقدمے کا باقاعدہ آغاز نہیں ہو سکا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا اعلان، ایونٹ 2021 میں ہو گا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »