'جیل تو جوانوں کیلئے ہی بنی ہے' تیز رفتاری سے منع کرنے پر بس ڈرائیورکی ڈھٹائی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

'جیل تو جوانوں کیلئے ہی بنی ہے' تیز رفتاری سے منع کرنے پر بس ڈرائیورکی ڈھٹائی BusDriver

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 'الیاس کوچ' کا ڈرائیور تیز رفتاری سے منع کرنے اور اس کے انجام سے ڈرانے پر ڈھٹائی پر اتر آیا۔

ڈرائیورکا کہنا تھا کہ یہ جیل تھانے اورکورٹ کچہری تو بنی ہی جوانوں کے لیے ہے، جوان نہیں جائےگا تو اورکون جائےگا۔ ویڈیو بنانے والی خاتون نے ڈرائیور کو جواب دیا کہ 'نہیں، جیل مرد نہیں مجرم اور بری تربیت والے لوگ جاتے ہیں'۔ اس پر بھی ڈرائیور باز نہ آیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کی آمد پر مسلح افراد نے عدالت پر حملہ کردیاتریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کو آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جس کے خلاف انہوں نے آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ساہیوال جیل میں قید امریکی جاسوس شکیل آفریدی بیمارساہیوال جیل میں قید امریکی جاسوس شکیل آفریدی کے اہلخانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جیل میں بیمار ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

43 سال جیل میں رہنے والا شہری بے گناہ قرار43 سال جیل میں رہنے والا شہری بے گناہ قرار ARYNewsUrdu لعنت ایسے عدالتی نظام پر مغربی ممالک میں رنگ اور نسل کی تعصب بازی بہت ہے Sad life😔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ رسیدیں دے یا جیل جائے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں فواد چودھریجہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر  اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ رسیدیں دے یا جیل جائے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ، ن لیگ سیاست کی بجائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیل سے فرار ہونیوالے شخص کا سوشل میڈیا پر منگنی کا اعلان پولیس کی دوڑیں لگ گئیںلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئی قیدی اگر جیل سے کسی طرح بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو جائے تو وہ روپوشی کی زندگی گزارتا ہے لیکن برطانیہ میں جیل سے فرار ہونے والے اس قیدی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی نئی قسم کا ڈیجیٹل کرنسی پر خطرناک وارکرونا کی نئی قسم کا ڈیجیٹل کرنسی پر وار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »