'بی آر ٹی، مالم جبہ سکینڈل کے ریفرنسز تیار، ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے،چند ہفتے میں دیکھیں گے:جاوید اقبال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

'بی آر ٹی، مالم جبہ سکینڈل کے ریفرنسز تیار، ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے،چند ہفتے میں دیکھیں گے:جاوید اقبال Islamabad JavedIqbal Corruption PTIofficial pmln_org PTIofficial MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov Pakistan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

شکنجے میں ہیں یا پھر ملک چھوڑ کر چلے ہیں۔ حکومت نے معاملات میں کبھی دخل اندازی نہیں کی، بی آر ٹی اور مالم جبہ سکینڈل کے ریفرنسز بھی تیار ہیں، ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے، چند ہفتے میں دیکھیں گے۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا معاشرے میں خوبصورت یا بدصورت شکل میں کرپشن موجود ہے۔ کرپشن کے مکمل خاتمے کا دعویٰ نہیں کرسکتے۔ یہ جنگ ایک مطعفن سسٹم کے خلاف ہے۔بدعنوانی کا خاتمہ ہر پاکستانی کا فرض ہے۔ ہم اپنے ہر قول و فعل کیلئے پروردگار...

جاوید اقبال کا کہنا تھا بادشاہت یا شہنشاہت میں احتساب کا تصور نہیں۔ اقتدار کی ہوس کی خاطر ملک میں عجیب و غریب تجربات کیے گئے۔ خود احتسابی کے اچھے نتائج نکلیں گے۔ ایک وہ طبقہ بھی موجود ہے جس کو نیب سے کافی شکایات ہیں۔ کسی کے کفن میں جیب نہیں ہوتی۔ عوامی امنگوں کو سامنے رکھ کر قانون سازی پارلیمنٹ کا کام ہے، 72 سال کا مرض ہے، شفایابی کیلئے قوم کو یکجا ہونا ہوگا، کرپشن کے خاتمے کیلئے پہلی اینٹ ہم نے رکھ دی...

چیئرمین نیب نے مزید کہا حکومتیں آتی جاتی ہیں، پاکستان نے ہمیشہ قائم رہنا ہے، پاکستان نے تا قیامت قائم و دائم رہنا ہے، کرپشن ایک کینسر ہے، سرجری کی ضرورت ہے، 382 بلین کی ریکوری کی ہے، 2017 کے بعد 153 بلین کی ریکوری ہے، عدالتوں میں 1261 بدعنوانی کے کیسز زیر التوا ہیں، 1261 کیسز 943 بلین کے ہیں، 1261 ریفرنسز کیلئے صرف 25 عدالتیں ہیں، قانون میں لکھا ہے 30 دن میں فیصلہ کریں، ہر سیاستدان اور بیوروکریٹ کی عزت کرتے...

جاوید اقبال نے کہا تعصب، بےروزگاری کی وجہ بدعنوانی ہے، جو جائیداد انگریز نہیں خرید سکتے وہ پاکستانیوں نے خرید رکھی ہیں، کسی گٹھ جوڑ کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ہمارا گٹھ جوڑ صرف پاکستان سے ہے۔ ریاست مدینہ کے خواب کا کریڈٹ حکومت کو جاتا ہے، کچھ تعبیروں کیلئے صرف محنت کی ضرورت ہے، ریاست مدینہ کیلئے حکومت کو خود رول ماڈل بننا ہوگا، ریاست مدینہ میں کسی کو کسی پر تقویت نہیں، ریاست مدینہ کیلئے مربوط پالیسی بنائیں، لوگ اسلامی نظام کیلئے ترس رہے ہیں۔چیئرمین نیب کا کہنا تھا ویکسین نہ ہونے کے باعث...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov نیب سندھ میں کرپٹ وزیروں اوراراکین اسمبلی اور اراکین لوکل گورنمنٹ کےخلاف ایکشن کیوں نہیں لیتی سندھ حکومت اغواکاروکاسہولتکارسندھ میں قانون نام کی کوئ چیز نہیں لگتا ہےہم کسی علاقہ غیر میں رہتے ثبوت آپکے سامنے ہےاورکیایہ جمہوریت ہےدیکھویہ سندھ ہےلوٹمارعروج پرہے

PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے v Pure Di Hawa Kadon Chale Gi? WHA.Arifshah USA

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھربوں کے اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر عوام کے درد کی باتیں کررہےہیں،معاون خصوصی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قطر کے وزیراعظم کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہاروزیراعظم کی قطر کے وزیراعظم کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Qatar PrimeMinister Mother Death Condolence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن‘نواز شریف کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہلندن‘نواز شریف کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ تفصیلات جانئے: DailyJang اسٹیبلشمنٹ کے کتوں کو وہاں سے لیگی ورکروں کو جوتے مار کر بھگانا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کاایران کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کیلئے مذاکرات پرزورچین کاایران کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کیلئے مذاکرات پرزور China Iran AtomicIssues XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے نوجوان کو 35 لاکھ روپے کیوں دیئے گئے؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »