'بلال سعید اور کترینہ کیف کی بہن ۔۔۔ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی گلوکار بلال سعید اور برطانوی پنجابی گلوکار ایزو کے مشترکہ گانے 'جدائیاں' کی میوزک ویڈیو 28 جنوری کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔

گلوکار کی جانب سے گذشتہ روز میوزک ویڈیو کا پوسٹر جاری کیا گیا جس پر کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کی تصویر موجود ہے۔پوسٹر پر جاری تفصیلات کے مطابق اس میوزک ویڈیو میں ایزابیل دکھائی دیں گی جو کہ 28 جنوری بروز جمعہ کو ریلیز کی جائے

گی۔ بلال سعید اور گلوکار ایزو کے اشتراک سے بنایا گیا گانا 14 اکتوبر 2021 کو ریلیز کیا گیا تھا، جس کی ویڈیو مداحوں کے لیے اب پیش کی جائے گی۔گانے میں دونوں گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جسے یوٹیوب پر 7 لاکھ سے زائد صارفین سن چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلال سعید کے گانے میں کترینہ کیف کی بہن جلوہ گر ہوں گیبلال سعید کے گانے میں کترینہ کیف کی بہن جلوہ گر ہوں گی ARYNewsUrdu Kon sy gaany me?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترقی صرف قیمتوں اور کرپشن کی ہوئی, عمران خان کی اے ٹی ایمز نے معیشت کو تباہ کر دیا: سعید غنیکراچی : وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے عمران خان کی اے ٹی ایمز نے معیشت کو تباہ کر دیا۔سعید غنی نے کہا ترقی صرف قیمتوں اور کرپشن کی ہوئی۔ گیس نہ ملنے سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل ٹیموں کی سیکیورٹی کے باعث ایم کیو ایم ریلی کیخلاف ایکشن لیا، سعید غنی - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کارکن کی ہلاکت پولیس تشدد سے نہیں ہارٹ اٹیک سے ہوئی، پوسٹ مارٹم کرایا جائے، وزیراطلاعات سندھ مطلب پی ایس ایل خواتین کی عزت اور انسانی جانوں سے زیادہ ضروری ہے؟ یہ اقتدار کی جنگ ھے کسی کو نہ تو پاکستان سے نہ قوم سے کوئی محبت ھے وہ لیڈر اب اس ملک میں ہی نہیں یا پھر یوں کہنا بھی غلط نہ ھو گا دنیا میں بھی نہیں جن کو قومی خزانے کی فکر تھی اب تو خودساختہ لیڈر اپنے ذاتی خزانے کی فکر میں قوم سے ہمدردی کا جھوٹا ڈرامہ کرتے ہیں ان سے نجات ہی بہتر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کو بتایا تھا کہ ریڈ زون میں داخل نہ ہوں مگر انہوں نے بات نہ مانی سعید غنیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ہم نے ایم کیو ایم کو بتایا تھا کہ پی ایس ایل کی وجہ سے سکیورٹی سخت ہے ،  ریڈ زون میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلال سعید کے گانے میں کترینہ کیف کی بہن جلوہ گر ہوں گیبلال سعید کے گانے میں کترینہ کیف کی بہن جلوہ گر ہوں گی ARYNewsUrdu Kon sy gaany me?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ حاجرہ یامین کے والد انتقال کر گئےاداکارہ کی جانب سے مداحوں سے ان کے مرحوم والد کی مغفرت کے لیے دعا کی اپیل کی گئی Allah jannat naseeb kry
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »