'باندھ دینے والی بیماری' نے مشرقِ وسطیٰ کو کیسے برباد کیا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'باندھ دینے والی بیماری': 3200 سال پرانی وبا جس نے قدیم مشرقِ وسطیٰ کی ریاستیں مٹا دیں

بابل کی قدیم سلطنت اکاد کی زبان اکادی میں اس وبا کو 'کسارو متانو' کا نام دیا گیا یعنی 'باندھ دینے والی بیماری'۔

اس دور سے ملنے والی دستاویزات میں کئی خطوط ہیں جو اُس وقت کے بادشاہوں نے اپنے خاندان کے افراد، اپنے وزرا، ریاست کے منتظمین اور سفیروں کو لکھے۔ اس لیے میرے آقا فوراً یہ حکم جاری کریں کہ لمس زدہ شہروں میں رہنے والے افراد غیر متاثرہ علاقوں میں نہ جائیں۔ اور اگر میرے آقا کو خود شمالی علاقوں کی طرف جانا پڑے تو ہم خیموں کو ترقال شہر تک محدود رکھیں اور لمس زدہ شہروں سے گریز کریں۔'

ان دستاویزات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ہزاروں سال قبل بھی لوگوں کو وبائی بیماریوں کے پھیلنے کی آگاہی تھی اور اس بات کا بھی احساس تھا کہ ان سے بچنے کے لیے علیحدگی اختیار کرنا ضروری ہے۔ ان دونوں طاقتوں میں کئی مواقع پر جھڑپیں ہوئیں۔ 1325 قبل مسیح میں ہیٹی فوجیوں نے مصر کے ماتحت فلسطینی شہر عمقا پر حملہ کیا۔ عمقا شہر کے ساتھ جبیل کا شہر تھا جہاں اس وقت وبا آ گئی تھی۔

ان دونوں ریاستوں میں عرصے سے اختلافات تھے اور ہیٹی ریاست میں وبا کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے ہیٹی فوجیوں نے اس مرض کو ارزوا کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب ایسا لگتا ہے کہ موجودہ وبا یعنی کووڈ 19 یورپی دنیا کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا اور ایک نئی دنیا سامنے آئے گی

اب تانبے کے برتن کہاں سے آئیں جو وبائی امراض سے بچائیں؟

اخنتون فرعون کا زمانہ ہی حضرت یوسف کازمانہ بھی ہے شاید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور اداکار جوڑی، حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و گلوکار آغا علی گزشتہ روز نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔اس ضمن میں حنا الطاف کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اور بنگلہ دیش میں عید پیر کو ہوگیبھارت اور بنگلہ دیش میں عید پیر کو ہوگی SamaaTV fawadchaudhry Apka beeyan ghalat sabit huwa انکا چاند الگ نكلتا ہے fawadchaudhry dy jawab
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیاپاکستانی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و گلوکار آغا علی گزشتہ روز رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کےبعد ایک اور ملک نے عبادت خانے کھولنے کاحکم دے دیاپیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس میں دو ماہ تک لاک ڈاؤن جاری رہنے کے بعد آج کے دن سے عبادت گاہیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تاہم عبادت گزاروں کو کئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’اپنے بھائی کی میت کو اُن کی گھڑی اور لباس سے شناخت کیا‘جمعہ کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں قومی ایئر لائن کی ایک مسافر پرواز کو پیش آئے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد میں سے 66 افراد کی میتتوں کی شناخت ہو چکی ہے جبکہ باقی رہ جانے والی لاشوں کی شناخت کے لیے انگلیوں کے نشانات اور ڈی این اے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ 😥😥😥 allah ise ko janat dy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک بادصدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک باد PMImranKhan ArifAlvi Pakistan EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official ArifAlvi ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »